Ghulam Qadeer
banner
ghulam-qadeer69.bsky.social
Ghulam Qadeer
@ghulam-qadeer69.bsky.social
Be patient, God willing, it will be better.
پی ٹی آئی کو کچھ غیرت کھانی چاہیے۔ بار بار لوگوں کو پریشان کرتے ہیں۔اور ملک کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
#Pakistan #pakarmy #pmln #pakistanzindabad
November 27, 2024 at 3:42 AM
Reposted by Ghulam Qadeer
😢😢😢
November 23, 2024 at 3:37 PM
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے۔۔۔
#pakarmy #pakistan #PMLN
#Highcourt #programwarrgiya
November 22, 2024 at 7:50 AM
پی ٹی آئی کی آخری کال بھی وڑ گی۔
November 20, 2024 at 11:30 AM
وہ چاہے تو تمہارا دل بھی تو بدل سکتا ہے۔ کیا اُس کے لیئے مشکل ہے تمہارے دل کو اپنی خواہش کے مطابق بدلنا؟ لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو یقیناً وہ تمہاری چاہت پر راضی ہے۔ بس تھوڑا صبر کرو اور دعا جاری رکھو۔ کیا ہوگا، کیسے ہوگا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔ تمہارا کام بس دعا، صبر اور یقین رکھنا ہے.bluesky#
November 20, 2024 at 4:24 AM
مجھے لگتا ہے کہ کال مس کال میں تبدیل ہو جائے گی۔
علان!
پی ٹی آئی کےاحتجاج میں شامل ہونے والوں کےشناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں  کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی۔
November 19, 2024 at 5:21 PM