Ghazanfar Abbass
banner
ghazanfarabbass.bsky.social
Ghazanfar Abbass
@ghazanfarabbass.bsky.social
Journalist. EX VP @NPCISBOFFICIAL . worked @GeoNews,@BBCUrdu,Rohi Tv and Daily Khabrain
اس وقت پاکستان میں وکلاء ایکشن کے حوالے سے تحریک شروع ہو رہی ہے،،ہم وکلاء کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے،،اقتدار کی کرسی سے انسان کا قد بڑا نہیں ہوتا،،شرم آنی چاہیے جنہوں نے رات کے دو بجے 26 ویں آئینی ترمیم کو پاس کیا۔ہم 26 ویں آئینی ترمیم کو نہیں مانتے، علی احمد کرد
February 10, 2025 at 6:44 AM
ابراہیم حیدری سے کورنگی کراسنگ جانے والی سڑک پر ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، تین افراد جاں بحق،مشتعل مظاہرین نے ڈمپر کو آگ لگادی
February 8, 2025 at 7:00 AM
اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ کے مقام پر ٹریفک حادثہ

تین گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ایک گاڑی مکمل تباہ

دو افراد زخمی ہوگئے
February 6, 2025 at 7:58 AM
بیجنگ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لے چی سے ملاقات

صدر مملکت اور چیئرمین چاؤ نے دونوں ملکوں کے درمیان سدا بہار دوستی کو اجاگر کیا

دونوں ممالک کی دوستی دہائیوں کے دوران مزید گہری اور وسیع ہوئی، اعلامیہ
February 5, 2025 at 9:24 AM
کچھ دن قبل تیس جنوری کو ملتان میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے روٹ پر آنے والے بابا جی سے پیش آنے والے واقعہ کا ایک اور رخ بھی سامنے آگیا
پولیس اہلکار نے پہلے روکا جسے بابا جی مکا مارتے ہوئے آگے نکل گئے تو پھر ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر نے جس انداز میں روکا کیا وہ درست عمل تھا؟ ؟؟؟
February 4, 2025 at 1:40 PM
پشین ، سرخاب چوک پر واقع پرائیویٹ اسپتال میں سلنڈر دھماکہ

پشین ، دھماکے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ، اسپتال ذرائع

پشین ، دھماکے سے اسپتال کے اندرونی حصے کو شدید نقصان پہنچا ہے، پولیس
February 4, 2025 at 6:55 AM
ہم نے 110 دنوں کے مختصر عرصے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور کے 99 فیصد کام کو مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔صبح جلدی پہنچ کر مختلف فلورز اور ہاسپٹیلٹی باکسوں کا معائنہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف 7 فروری کو افتتاح کریں گے۔ محسن نقوی
#ICCTrophy #ct2025 #PakistanCricket #GaddafiStadium
February 1, 2025 at 2:12 PM
پنجاب میں نئی الیکٹرک بسیں آگئیں،مریم نواز نے افتتاح کردیا۔
January 31, 2025 at 10:08 AM
ڈیرہ غازی خان میں گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا
January 28, 2025 at 1:43 PM
*متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 سینیٹ سے منظور*
پیکا ترمیمی بل کے سینیٹ میں پیش کئے جانے پر پارلیمانی صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ
پیکا ترمیمی بل کالا قانون ہے نامنظور ہے، صحافیوں کا احتجاج
January 28, 2025 at 8:53 AM
پشاور، پنشن اصلاحات کیخلاف سرکاری ملازمین کا احتجاج
پشاور، شیر شاہ سوری پل کے قریب مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ
پشاور، پولیس کی بھاری نفری شیر شاہ سوری پل اورقلعہ بالا حصار کے سامنے موجود
January 23, 2025 at 11:09 AM
پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت اور احتجاج کی تیاری
January 21, 2025 at 11:49 AM
پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں شدید احتجاج۔۔۔۔
January 21, 2025 at 11:28 AM
قومی اسمبلی کا اجلاس ، پی ٹی آئی کا شدید احتجاج
January 21, 2025 at 11:17 AM
لاہور میں ڈکیتی کی واردات میں نوجوان کو گولی لگنے کے ڈرامہ کا ڈراپ سین،،،نوجوان نے شادی سے بچنے کے لیے ڈکیٹی کا ڈرامہ رچایا،
January 20, 2025 at 2:14 PM
میری اور آپکی محبت کسی معجزہ سے کم نہیں، مخالفین کو سمجھ نہیں آرہی اس محبت کو کیا نام دیں؟ وہ کہہ رہے ہیں یہ ڈرامہ ہے، انہیں پتہ ہی نہیں سچی محبتیں کیا ہوتی ہیں، مریم نواز
January 20, 2025 at 11:12 AM
القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے، اب وہاں دنیا کیساتھ مذہب کی تعلیم دی جائے گی، جادو ٹونہ کرنا نہیں سکھایا جائے گا، مریم نواز
January 17, 2025 at 10:50 AM
عمران خان اور بشری بی بی کو سزا ہونے پر قصور میں ن لیگی کارکن مٹھائی تقسیم کررہے ہیں
January 17, 2025 at 7:41 AM
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گفتگو
January 16, 2025 at 8:44 AM
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد، درخواست دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک کرا لیا
January 14, 2025 at 5:09 AM
کرم: بگن کے مقام پر سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر کُرم جاوید اللہ محسود زخمی ،ذرائع
January 4, 2025 at 7:01 AM