تین گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ایک گاڑی مکمل تباہ
دو افراد زخمی ہوگئے

صدر مملکت اور چیئرمین چاؤ نے دونوں ملکوں کے درمیان سدا بہار دوستی کو اجاگر کیا
دونوں ممالک کی دوستی دہائیوں کے دوران مزید گہری اور وسیع ہوئی، اعلامیہ

پولیس اہلکار نے پہلے روکا جسے بابا جی مکا مارتے ہوئے آگے نکل گئے تو پھر ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر نے جس انداز میں روکا کیا وہ درست عمل تھا؟ ؟؟؟

پشین ، دھماکے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ، اسپتال ذرائع
پشین ، دھماکے سے اسپتال کے اندرونی حصے کو شدید نقصان پہنچا ہے، پولیس

#ICCTrophy #ct2025 #PakistanCricket #GaddafiStadium

پیکاترمیمی ایکٹ 2025ء کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
صدر مملکت آصف علی زرادری نے گزشتہ روز پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء کی توثیق کی تھی

پیکا ترمیمی بل کے سینیٹ میں پیش کئے جانے پر پارلیمانی صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ
پیکا ترمیمی بل کالا قانون ہے نامنظور ہے، صحافیوں کا احتجاج

پشاور، شیر شاہ سوری پل کے قریب مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ
پشاور، پولیس کی بھاری نفری شیر شاہ سوری پل اورقلعہ بالا حصار کے سامنے موجود

ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی
پاکستان ایئرلائن کی پروازیں جمعہ اور اتوار کو آپریٹ کی جائیں گی،
اسلام آباد سے پرواز صبح ساڑھے 11بجے اُڑان بھرے گی اورسہ پہر 4بجے پہنچے گی

پشاور، تہکال کے علاقے میں دو فریقین کے مابین فائرنگ، پولیس
پشاور، کار پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی،پولیس
پشاور،پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی،پولیس