ghayoorulhaq.bsky.social
@ghayoorulhaq.bsky.social
🚨‏🚨احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا،

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:07 PM
🚨‏عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام :

میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں،

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:02 PM
ڈی چوک کے کنٹینرز پے عمران خان کا نام....
ائی جی نے عمران خان کے نام کا کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کرین کے زریعے کنٹینر ہٹا دیا گیا....

#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 21, 2024 at 2:43 PM
‏اوریا مقبول جان کا رہائی کے بعد عوام کی جانب سے شاندار استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں.
November 21, 2024 at 1:47 PM