ghayoorulhaq.bsky.social
@ghayoorulhaq.bsky.social
اہم خبر،
جو لوگ D چوک پہ پہنچے گا انٹرنیٹ سروس بند ہوگا D چوک کے اس پاس Wi-Fi کا کوڈ ہوگا Ik 804
اس پوسٹ کو وائرل کریں
لو یو کپتان 🔥💫🕊️
November 23, 2024 at 7:08 AM
فیصلے کا دن قریب ھے

اب نھیں تو كب، بم نھیں تو كون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 8:40 AM
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 22, 2024 at 2:04 AM
🚨‏🚨احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا،

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:07 PM
🚨‏عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام :

میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں،

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:02 PM
ڈی چوک کے کنٹینرز پے عمران خان کا نام....
ائی جی نے عمران خان کے نام کا کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کرین کے زریعے کنٹینر ہٹا دیا گیا....

#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 21, 2024 at 2:43 PM
Dirty aunty.😆
November 21, 2024 at 1:52 PM
‏عظمی بخاری کی پریس کانفرنس پر تحریک انصاف کا ردعمل عظمی بخاری کو ڈرٹی آنٹی قرار دیا.😁
November 21, 2024 at 1:51 PM
‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
November 21, 2024 at 1:49 PM
‏اوریا مقبول جان کا رہائی کے بعد عوام کی جانب سے شاندار استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں.
November 21, 2024 at 1:47 PM
فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے ، اگر لاکھوں لوگ 24 نومبر کو باہر نکلے تو خان اگلے دن باہر ہوگا_✌️
November 21, 2024 at 1:45 PM
November 21, 2024 at 1:42 PM
بغیر نیٹ ورک کے انٹرنیٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ ۔۔۔
November 21, 2024 at 1:38 PM
جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟

`عمران خان کا جواب:`
یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا...

#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
November 21, 2024 at 11:35 AM