geelani.bsky.social
@geelani.bsky.social
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
November 19, 2024 at 6:19 AM
اسی خوشی میں بلیو سکائی پہ اترے تھے کہ یہاں وی پی این سے جان چھوٹ جائے گی ۔ صبح کا پاگل ہو گیا لیکن یہ کنیکٹ ہی نہیں ہو رہا تھا ۔ اب خیال آیا کہ وی پی این چیک کروں اور کنیکٹڈ😭
November 19, 2024 at 5:28 AM
پہلا فالو آپ کو کیا ہے ۔ فالو بیک کر دیجیے گا
November 18, 2024 at 3:12 PM