پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ کی حد عبور کرنے میں صرف ایک 615 پوائنٹ پیچھے ہے آج کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 99385 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے

نبی رحمت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دنوں میں جمعہ کا دن بڑی فضیلت والا ہے پس اس دن مجھ پہ کثرت سے دور پڑھا کرو ۔
اللهم صل وسلم وبارك على نبيك العظيم الرؤوف الرحيم و على آله واصحابه اجمعين

إنَّكُمْ سَتَلْقَوْنَ بَعْدِي أُثْرَةً، فَاصْبِرُوا حتَّى تَلْقَوْنِي علَى الحَوْضِ
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: ”میرے بعد تم پر دوسروں کو ترجیح دی جائے گی ( فضیلت دی جائے گی ) ۔ اس لیے صبر سے کام لینا، یہاں تک کہ مجھ سے حوض پر آ ملو

میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.