#pmln
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جوشخص مر گیا اور وہ ( یقین کے ساتھ ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ جنت میں داخل ہو گا
(صحیح مسلم)

اس دنیا میں جو مسلمان پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما، جو مصیبت زده ہیں ان کی مصیبتیں دور فرما، جو بے روزگار ہیں انہیں روزگار عطا فرما، جو بیمار ہیں انہیں شفاءِ کاملہ عطا فرما،
آمین ثمہ آمین

اللہ تعالیٰ جو رحمت لوگوں کے لئے کھول دے سو اس کا کوئی بند کرنے واﻻ نہی

﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ﴾

کثرت آزمائش ہے جبکہ برکت نعمت ہے
کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی ہے
کثرت والے حساب میں پھنس گئے اور برکت والے پار لگ گئے!
جو بھی ملا اس پر " الحمدلله "کہیں اور جو نہیں ملا اس میں " اللّٰهَ تعالٰی" کی حکمت سمجھ کر صبر کریں۔۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد