Ihsan Ul Haq
banner
fizan.bsky.social
Ihsan Ul Haq
@fizan.bsky.social
دیوبندی،بریلوی،وہابی،حیاتی،مماتی،مقلد غیرمقلد صرف اورصرف مسلمان ہو۔اور 🇵🇰پاکستانی🇵🇰
#قذافی سٹیڈیم ۔قلیل ترین وقت میں قذا فی سٹیڈیم کو دنیا کا خوبصورت ترین سٹیڈیم بنانے پر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف،چئیرمن پی سی بی محسن نقوی وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#gadafistadium
February 7, 2025 at 4:24 PM
اداروں سے گلے شکوے اپنی جگہ
مگر پرچم کی حرمت پر سمجھوتہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد پائندہ باد
February 5, 2025 at 6:01 PM
انسان کی زندگی بدلنے دینے والا ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللہ علیہ کا یہ مختصر کلپ لازمی سن لیں۔جب تک یہ زندگی رہے گی غم بھی لگا رہے گا۔تکلیف لگے رہے گی۔مسائل اتے رہیں گے۔انسان کو دکھوں کا سامنا رہے گا۔واسطہ رہے گا۔ظاہر بات ہے جب تک زندگی ہے تو غم ہے!!✓√
November 26, 2024 at 5:24 AM