Ihsan Ul Haq
banner
fizan.bsky.social
Ihsan Ul Haq
@fizan.bsky.social
دیوبندی،بریلوی،وہابی،حیاتی،مماتی،مقلد غیرمقلد صرف اورصرف مسلمان ہو۔اور 🇵🇰پاکستانی🇵🇰
#قذافی سٹیڈیم ۔قلیل ترین وقت میں قذا فی سٹیڈیم کو دنیا کا خوبصورت ترین سٹیڈیم بنانے پر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف،چئیرمن پی سی بی محسن نقوی وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#gadafistadium
February 7, 2025 at 4:24 PM
اداروں سے گلے شکوے اپنی جگہ
مگر پرچم کی حرمت پر سمجھوتہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد پائندہ باد
February 5, 2025 at 6:01 PM
معیار یہ نہیں کہ آپ کو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں.
ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے !۔
January 14, 2025 at 3:46 PM
اے عندلیبِ ناداں غوغا مکن بہ ایں جا
نازک مزاجِ شاہاں تابِ سخن ندارد
👇__________________👇
اے نادان عندلیب اس جگہ شور مت کر‘ مزاجِ شاہی نازک ہے‘ اس لئے یہ شور شرابہ سننے کی تاب نہیں رکھتا۔
January 11, 2025 at 4:18 PM
کیا بحیثیتِ قوم ہماری یہ ذمہ داری ہیں کہ ہم ان حالات میں مذاق اڑائے۔سیاست دیکھی تھی اختلاف بھی دیکھا اور سنا تھا. لیکن مسلمانوں کو اپنےمسلمان بھائیوں کی شہادت پر مذاق اڑاتا کھبی نہیں دیکھا تھا۔کس مٹی سے بنے لوگ ہیں ہم۔
گستاخی معاف اگر ہم سنجیدہ ہوتے۔ تو آج ہماری قوم کی حالت ایسی نہ ہوتی.
November 27, 2024 at 4:20 PM
ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
اس ملک کو رکھنا میرے بچو سنبھال کے
بزرگوں کا یہ قول یاد رکھئیے
🇵🇰𝕀𝕙𝕤𝕒𝕟 𝕌𝕃 ℍ𝕒𝕢🇵🇰
November 26, 2024 at 8:14 AM
انسان کی زندگی بدلنے دینے والا ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللہ علیہ کا یہ مختصر کلپ لازمی سن لیں۔جب تک یہ زندگی رہے گی غم بھی لگا رہے گا۔تکلیف لگے رہے گی۔مسائل اتے رہیں گے۔انسان کو دکھوں کا سامنا رہے گا۔واسطہ رہے گا۔ظاہر بات ہے جب تک زندگی ہے تو غم ہے!!✓√
November 26, 2024 at 5:24 AM
November 26, 2024 at 5:20 AM
امام شافعی رح کی طرف منسوب یہ قول کتنا خوبصورت ہے فرماتے ہیں:
November 18, 2024 at 5:47 PM
کاش چې ليونے وے چي د غم د بل په سر وے
ورک دي اوخيار توب شي د دنيا غمونو ووخوړم
✍️__غني خان__✍️
November 18, 2024 at 5:45 PM
دنیا میں احترام کے قابل ہیں کتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰؐ کے بعد
November 18, 2024 at 5:44 PM
جب دنیا کے بت خانوں میں اصنام کی پوجا جاری ہو
جب اک انسان کی عظمت پر ایک پتھر کا دم بھاری ہو
جب من کی جمنا میلی ہو اور روح میں ایک بیزاری ہو
جب جھوٹ کے ان بھگوانوں سے ایمان پے لرزہ تاری ہو
اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو ؟
November 18, 2024 at 5:44 PM
يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك ...!!
اے دِلوں کو بدلنے والے میرے دل کو اپنے دِین پر قائم رکھنا.
November 18, 2024 at 5:43 PM
نوٹ✍️تحریر کے لیے والد محترم سے استفادہ کرنا پڑا۔
November 18, 2024 at 5:43 PM

زه که د یورپ د مصنوعي خکلا قائل نه يم
ماله د خپل کلي د توتانو لاندې خوب رازي

ووينم ديروجي که باجوړي که اتمان خيل چرته
ماله تري خوشبو د خپلو رونړو پختنو رازي

✍️__احسان الحق ضلع لوئر دیر__✍️
✍️_𝓘𝓱𝓼𝓪𝓷 𝓤𝓵 𝓗𝓪𝓺 𝓓𝓲𝓻 𝓛𝓸𝔀𝓮𝓻 _
November 18, 2024 at 5:41 PM
حضور ﷺ کا ارشاد مبارک ہے۔
" کل بني آدم خطاء وخير الخطائين التوابون"
” آدم کا ہر بیٹا خطاکار ہے اور بہترین خطاکار وہ ہیں جو بہت زیادہ توبہ کرنے والے ہوں گے۔“
November 18, 2024 at 5:39 PM