@pppofficial.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو

نومبر 16, 1988: تاریخ ساز وہ دن کہ جب دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قیادت میں جمہور کے دیوانوں نے ایک آمر کو بدترین شکست دے کر ملک میں ایک بار پھر جمہوریت کی شمع کو روشن کیا۔