Fayaz Ahmed Babbar
banner
fayazbabbarppp.bsky.social
Fayaz Ahmed Babbar
@fayazbabbarppp.bsky.social
#TeamPPP | D. General Secretary PYO | District Coordinator #PPPDigital - Jamshoro | Social-Political & Youth Activist | Ex.PSFIAN | Jiyala By Birth |
150+District Celebrate the PPP Foundation Day
December 2, 2024 at 1:13 PM
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔

@pppofficial.bsky.social
November 18, 2024 at 1:52 PM
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪#SPHF‬⁩
November 18, 2024 at 9:27 AM
November 17, 2024 at 7:23 PM
تاریخ کے اوراق سے

‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو
‏⁦‪
November 17, 2024 at 3:43 PM
وہ ہی جذبہ، وہ ہی جنوں
پاکستان پیپلز پارٹی
امن پسند اور خوشحال پاکستان کے جدوجھد میں بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں۔
November 16, 2024 at 6:48 AM
تاریخ کے اوراق سے
‏نومبر 16, 1988: تاریخ ساز وہ دن کہ جب دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قیادت میں جمہور کے دیوانوں نے ایک آمر کو بدترین شکست دے کر ملک میں ایک بار پھر جمہوریت کی شمع کو روشن کیا۔
November 16, 2024 at 6:35 AM