جس نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات کو یاد کرلیا وہ فتنہ دجال سے محفوظ رہے گا.
صحیح مسلم 1883

جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید انتقال کرگئے
جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید انتقال کرگئے
حافظ ابن رجب رحمہ اللہ (٧٩٥هـ) فرماتے ہیں
يا مَن يَفْرَحُ بكثرةِ مرورِ السِّنينَ عليهِ! إنَّما تَفْرَحُ بنقصِ عمرِكَ
اے اپنی زندگی کے زیادہ سال گزر جانے پر خوشی منانے والے!
حقیقت تو یہ ہے کہ تم اپنی عمر کے گھٹ جانے پر خوشی منا رہے ہو
(لطائف المعارف - ت عامر، صـ ٦٦٣)
#فلسطین
#Pakistan

لمٹ کراس نہی کرنی چاہیے یوتھیے یہ بات نہی سمجھ پا رہے
منقول

-
-
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 861
-
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 861
-
وسیم اکرم صاحب اور شعیب اختر صاحب کو جواب دینا ہوگا جو ماضی میں انڈیا میں بیٹھ کر پاکستان کی برائیاں کی تھی۔پاکستانی کرکٹرز کا مذاق اڑایا تھا۔ کپل شو میں @mansooralikhan.bsky.social
@mansooralikhn.bsky.social

مبارک ہو تمام پاکستانیوں کو جنوبی افریقہ کے
خلاف سیریز پہلی بار پاکستانی ٹیم نے جیتی کیونکہ
شاہین بابر اور رضوان ایک پیج پر تھے۔

سابق پی سی بی چئیرمین رمیض راجہ نے کہا اگر انڈیا کی بات نہی مانی گئی چیمپئن ٹرافی سے پاکستان کو باہر کردیا جائے گا۔اگر پاکستان انڈیا کی بات نہی مانے گا پاکستان کو مکھی کی طرح دودھ سے باہر نکال دیا جائے گا وکرانت گھپتا۔ لیکن محسن نقوی نے ایسی سیاست کی 15 رکن بورڈ ممبر پاکستان کے حق میں کھڑے ہوگئے۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللّٰہ ان کی بخشش کیلیئے فاتحہ شریف پڑھ کر دعا کر دیجیئے گا۔

میں ہر جمعرات محبوب قدموں میں لانے کا تعویذ دیتا ہوں - 🤭

اس صوبے میں تحریک انتشار مسلسل گیارہ سال سے اقتدار میں ہے۔