Usman Ahmad
banner
usmanbhatti58.bsky.social
Usman Ahmad
@usmanbhatti58.bsky.social
Pakistan First | PAK Army ZandaBad | A PML N Worker/Supporter #TeamPMLN NA68 & PP41 M.B.Din
Pinned
‏ایک ضروری اطلاع

‏میری تمام دوستوں سے انتہائی مودبانہ التماس ہے کہ برائے مہربانی مجھے کسی ایسے ٹویٹ میں ٹیگ نہ کریں کہ جس میں مذہبی اشتعال انگیزی ہو یا افواج پاکستان یا ریاست پاکستان کے خلاف کچھ لکھا ہو، بصورت دیگر مجھے آپ کو انفالو کرنا پڑے گا ممکن ہے بلاک ہی کرنا پڑ جائے
سیاسی رائے فرق ہو سکتی حکومت سے اختلاف ہو سکتا اسٹیبلشمنٹ کے رول پر اعتراض بھی جائز ہے مگر اس سب کے باوجود پاکستان ہمارا وطن ہے ہمارا اپنا ملک ہے ہمیں اس کے مفاد کے خلاف کام نہی کرنا چاہیے
لمٹ کراس نہی کرنی چاہیے یوتھیے یہ بات نہی سمجھ پا رہے
منقول
January 10, 2025 at 5:27 PM
Reposted by Usman Ahmad
‏فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔
اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا
November 29, 2024 at 10:13 AM
Reposted by Usman Ahmad
‏"وزیراعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار
وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"

🔵: ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر وہیلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن

سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی
November 29, 2024 at 1:48 PM
Reposted by Usman Ahmad
November 29, 2024 at 10:01 AM
‏پاکستان کے لئے ایک اور اچھی خبر ماشاءاللہ
‏پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئر لائنز پر یورپ کی سفری پابندی ختم الحمدللہ

‏یاد رہے 2020 میں فتنہ خائن کو حکومت کی مہربانی سے پی آئی اے پر یہ پابندی لگی تھی
November 29, 2024 at 2:12 PM
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
‏اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر) سے بچنے کے لیے کیا جائے۔
‏(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 22, 2024 at 6:46 PM
بشریٰ بی بی کے بقول سعودی عرب پاکستان سے شریعت ختم کرنا چاہتا تھا اور ٹرمپ پاکستان میں شریعت لانا چاہتا ہے۔۔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 6:40 PM
‏جب سے پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ “ یہ کیا اٹھا لاے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کہ تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا وژن ہے ۔۔

‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو‬
😂😂😂😂
November 22, 2024 at 5:11 PM
‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو‬⁩
‏😂😂😂😂
November 22, 2024 at 5:08 PM
Reposted by Usman Ahmad
جہانگیر ترین سے بھی معاملات اسی پیرنی نے خراب کروائے تھے اس کے گھر کیمرے لگا دئیے اور پھر جب وہ کھانے پر آیا تو اسے پیرنی نے کہا کہ آپ ہمارے خلاف باتیں کرتے ہو اور ترین اور اس کی بیگم کی گفتگو بتا دی وہ ہکے بکے رہ گے
November 22, 2024 at 5:17 AM
Reposted by Usman Ahmad
‏"معیشت بحال، پاکستان خوشحال"

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
November 21, 2024 at 11:22 AM
Reposted by Usman Ahmad
اور ناظرین آج فرہنگ امام دین میں وہ کہاوت سو فیصد سچ ثابت ہوگئی کہ دنیا میں دو قسم کے لوگ کامیاب ہیں پہلے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے اور دوسرے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے
‏ڈسکلیمر وڈے میاں جی نے Below دا ناڑا لفاظی پر سختی سے منع کیتا ہویا ہے
November 21, 2024 at 12:27 PM
‏عمران خان کے خلاف یہ واحد ٹرینڈ ہے جس کی لائن خود بشریٰ بی بی نے دی ہے:

‏⁧‫#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
November 22, 2024 at 9:42 AM
Reposted by Usman Ahmad
اکرام اللہ نیازی کی کُڑیوں کی اپنی کسی بھی پرجائی سے کبھی بن سر نہیں آیا جسکا واضح ثبوت سیتاوائٹ سے لڑائی جمائما سے دھینگامُشتی ریحام سے دشمنی اور مرد اوّل مُراد سویٹ سے چھتیس کا آنکڑا رہا اور تو اور اب پنکی سے بھی کُتی چیکا سامنے آگیا ہے
‏ویسے کُتی چیکا سے لیبری ڈور یاد آگیا
November 19, 2024 at 4:54 PM
‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
‏ اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
‏ لیکن دونوں مل کر
‏ قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
November 20, 2024 at 3:39 AM
‏اس شخص نے جو پچھلے ایک سال سے پاکستان کے لئے دل و جان سے محنت کی ہے اور کر رہا ہے، اس کو نظر انداز کرنا ذیادتی ہے ۔💯🔥
Copy
November 19, 2024 at 3:24 PM
‏اندازہ کریں۔ کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت نے پانچ اکتوبر کے احتجاج پر سرکاری خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کر دیے ہیں۔

‏ایمانداروں کی حکومت ہے۔
November 19, 2024 at 3:14 PM
Reposted by Usman Ahmad
عمران کے بعد کے سیاسی سیٹ اپ پر کام جاری ہے ایک بڑی سیاسی جماعت کو نیازی کے بعد کون سنبھالے گا یہ ایک اہم سوال تھا بشری کو میدان میں اسی لیے اتارا گیااور اس نے پارٹی کی لگام مہارت سے سنبھال لی ہے
نیازی مائنس ہو چکا ہے اب بس آخری انتظامات چل رہے ہیں
November 18, 2024 at 7:12 PM
Reposted by Usman Ahmad
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے
‏یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں
November 18, 2024 at 9:49 PM
‏یُوتھئیے چوبیس نومبر کو باہر نکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں
November 19, 2024 at 11:43 AM
Reposted by Usman Ahmad
سموگ ختم ہونے کا ایک نقصان ہوا ہے۔ پرندوں کی دانا کھانے کے لئے ہمارے آشیانے پر آمد کم ہو گئی ہے۔ پہلے سموگ کے باعث جب انہیں دانا دنکا نظر نہیں آتا تھا تو وہ پروں کے پرے چلے آتے تھے۔
🫣🫣
November 18, 2024 at 4:21 PM
‏بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست متفقہ طور پر خارج کردی۔
November 19, 2024 at 5:37 AM
Reposted by Usman Ahmad
‏کل سے مسکان چانڈیو کی ویڈیوز وائرل ہیں پہلے صرف ننگی تصاویر آتی تھیں اب باقاعدہ مکمل سیکس ویڈیوز آ رہی ہیں یہ سب عام گھروں کی لڑکیاں اور لڑکے ہیں ٹک ٹاک سے پھیلی تباہی آپ کی نسلیں مکمل تباہ کر رہی ہیں ایسی ویڈیوز کا اس تسلسل سے آنا اور اس قدر کھلی پورن ویڈیوز بنانا تشویشناک ہے
November 19, 2024 at 5:23 AM
Reposted by Usman Ahmad
ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی
‏تو جواب میں عرض کیا
‏دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
‏آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
‏ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜
November 18, 2024 at 4:12 PM
‏اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑیا رہوں گا کیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے
‏بات ختم ...!!
@rashahzad.bsky.social
@kabeerraja786.bsky.social
November 19, 2024 at 5:11 AM