Fatima.
banner
fatima999.bsky.social
Fatima.
@fatima999.bsky.social
ہم فلک کے لوگ تھے ساکنان قریۂ مہتاب تھے ۔۔
ان میں سے نوے فیصد کو نہ یزید کی تفصیل پتہ ہوگی نہ واقعہ کربلا سے کوئی واقفیت ۔۔
یہ محض سنی سنائی پر بولنے والے جاہل ہیں۔
انڈے کٹے دیسی مرغی ویژن والے لیڈر کے پیروکار ۔
November 27, 2024 at 9:39 PM
سارے ٹوئٹر پر جھانکنے گئے ہوئے ہیں
November 18, 2024 at 9:45 PM

بلیو سکائی پر شاہینوں کا راج ہے ۔
ان کوؤں کی کوئی جگہ نہیں ۔
November 18, 2024 at 8:38 PM