Fatima.
banner
fatima999.bsky.social
Fatima.
@fatima999.bsky.social
ہم فلک کے لوگ تھے ساکنان قریۂ مہتاب تھے ۔۔
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ڈھولچی مسلسل کئی سو لاشوں کا راگ الاپ رہے ہیں ۔
اور ڈھیروں ڈھیر پڑھے لکھے عقل کے اندھے وہ ہیں جو سوشل میڈیا پر عمران ریاض،فلک جاوید اور صابر شاکر کی خبروں پر یقین کئے گھر میں بیٹھے اس حکومت کے "ظلم و ستم" سے لرزے بیٹھے ہیں
November 27, 2024 at 9:43 PM
Reposted by Fatima.
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
November 18, 2024 at 9:12 AM
بلیو سکائی میں سب اس طرح excited اور clueless دکھائی دے رہے ہیں ،جس طرح Big Boss میں گھر کے اندر انٹری لے کر سب contestants پہلے دن نظر آتے ہیں ۔۔😂😂
November 18, 2024 at 9:39 PM
رنگ و خوشبو کے،حسن و خوبی کے
تم سے تھے جتنے استعارے تھے
November 18, 2024 at 8:28 AM
السلام علیکم
بلیوسکائی کو سموگ آلود ہونے سے بچانے کے لیے دلیل دیں،بحث کریں
مگر گالی گلوچ اور بازاری زبان سے مکمل پرہیز کریں ۔
نہ دین ،نہ اخلاق ،نہ ہی اچھے گھرانے کی تربیت اس کی اجازت دیتی ہے۔
November 17, 2024 at 9:38 PM