یا اللہ ہر درد دکھ اور تنگی کا آج اختتام ہو جائے میں اللہ سےالتجا کرتا ہوں کہ نیاسال خوشیوں خوش بختیوں اور امیدوں اور خواہشات کی تکمیل کا سال ہو۔ آمین۔
Good Morning everyone
میاں صاحب کے چاہنے والوں کا امتحان اب شروع ہوتا ہے کون کون ری پوسٹ کرے گا۔
Good Morning everyone
میاں صاحب کے چاہنے والوں کا امتحان اب شروع ہوتا ہے کون کون ری پوسٹ کرے گا۔
کیا الجزیرہ ، بی بی سی اور دوسری خبر رساں ایجنسیوں کو یہ نظر نہیں آتا ؟؟
کیا الجزیرہ ، بی بی سی اور دوسری خبر رساں ایجنسیوں کو یہ نظر نہیں آتا ؟؟
مسلم لیگ ن کے سینیئر سیاستدان صدیق الفاروق کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد وفات پا گئے اللّہ پاک انکی بخشش اور مغفرت فرمائے 🙏🏻
Thomas Mann
"فارغ ہیں؟"
رکشے والے نے جواب دیا
"جی فارغ ہوں بتائیے ۔۔"
شبلی فراز بولا
"کچھ نہیں بس مزاکرات کرنے تھے۔۔۔۔"
😜😜😜
@voanews.bsky.social @islamabadpolice.bsky.social
پی ٹی ائی
مذاکرات کے نام پر
حکومت کے ساتھ مذاکرات کا فراڈ کرنا چاہتی ہے
جن لوگوں نے ملکی سلامتی کے ساتھ کھیل کھیلا ہے ان کو سزا ضرور ملے گی
ٹکٹ ہولڈر پی پی 116 صدر یوتھ ونگ پنجاب
رانا احمد شہریار خاں
#CMpunjabofficial #NawazShareef #RanaSanaullahKhan #TeamRSK
جنرل ر فیض حمید کے کورٹ مارشل اور مزید تفتیش کے متعلق آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز عمران خان کے متعلق خاموش اعلان معلوم ہوتا ہے ۔۔۔