banner
faryyad1.bsky.social
@faryyad1.bsky.social
Reposted
کپتان عمران خان اور ان کی جدوجہد میں شریک پی ٹی آئی لیڈرشپ ایک عرصے سے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں، ان کی جدوجہد کا مقصد صرف پاکستان کی عوام کو قابض مافیا کے قبضے سے چھڑا کر حقیقی آزادی کی راہ پر گامزن کرنا ہے،
#ReleasePoliticalPrisoners
March 10, 2025 at 9:51 AM
‏ایک کروڑ سے زیادہ لوگوں نے رچرڈ کا ’’Free Imran Khan‘‘ والا ٹویٹ دیکھا ہے، یہ رچرڈ کا کمال نہیں، یہ اُس کے ٹویٹ میں لفظ ’’عمران خان‘‘ کا کمال ہے۔۔!!
December 20, 2024 at 8:01 AM
Reposted
‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
November 25, 2024 at 3:34 PM
Reposted
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
November 25, 2024 at 5:16 PM
‏نمرود تھا، پھر فرعون تھا، یزید تھا۔

کیا ہم اس دور میں پیدا ہوئے جہاں آج بھی ایک وقت میں سب موجود ہیں؟

یہ تو ان سے بھی آگے نکلنے کی دوڑ میں ھیں،
November 26, 2024 at 6:08 AM
Reposted
‏ہم اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمران خان نے جو تین مطالبات رکھے ہیں وہ اِنشاءاللہ منوا کر رہیں گے، دوسرے شہروں سے بھی عوام سے درخواست ہے کہ سب اسلام آباد پہنچیں.
بیرسٹر عمیر نیازی

#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 25, 2024 at 5:36 AM
‏آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، اٹلی، سپین، ناروے، انگلینڈ، کینیڈا اور امریکہ میں جہاں تاریخی احتجاج ہوا ہے وہیں پی ٹی آئی فرانس بھی پیچھے نہیں رہی۔ عمران خان کی رہائی کے لیے پیرس میں زبردست احتجاج کیا ہے۔
November 25, 2024 at 4:47 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی ہزارہ اور شانگلہ کے قافلے جھاری کس کے مقام پر موجود ہے۔
November 24, 2024 at 7:28 PM
Reposted
میری انڈرسٹینڈنگ کے مطابق اگر اسی طرح پبلک پریشر بڑھتا گیا تو خان صاحب 28 نومبر سے پہلے کچھ چیزیں طے ہوتے ہی رہا کر دیے جائیں گے 😊
اب چیزیں طے ہونے کا یہ قطعاً مطلب نہیں کہ کوئی ڈیل ہو گی بلکل بھی نہیں
جو ڈرے ہوئے ہیں انکو گارنٹی چاہیے کہ وہ انکے ساتھ ویسا نہیں کریں گے جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا
November 24, 2024 at 3:48 PM
Reposted
‏عظمی بخاری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

عوام کے سمندر سے خوفزدہ مینڈیٹ چور پورے ملک کو کنٹینرستان بنا کر بھی اپنے متوقع وحشت ناک مستقبل کو دیکھ کر چین کی نیند نہیں سو پا رہے، ترجمان تحریک انصاف
November 24, 2024 at 4:02 PM