Jameel Farooqui
banner
farooquijameell.bsky.social
Jameel Farooqui
@farooquijameell.bsky.social
‏عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں : بشری بی بی عمران خان
November 21, 2024 at 3:43 PM
مطلب کُتے کا بھی کوئی مقام ہوتا ہے اُس کا بھی کوئی لیول الگ ہوتا ہیں ؟؟ 👇
November 21, 2024 at 2:21 PM
راولپنڈی کی انسداد دہشتگری عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تھانہ نیو ٹاؤن میں توڑ پھوڑ کے درج 4 مقدمات میں عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا .!!
November 21, 2024 at 10:24 AM

"کسی بھی صورت میں ہمارا احتجاج منسوخ یا ملتوی نہیں کیا جائے گا، اگر ہمارے تین مطالبات کے حوالے سے مذاکرات میں کوئی ٹھوس پیش رفت ہوئی تو اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج جشن میں تبدیل ہو جائے گا، ہمارے قافلے 24 نومبر سے احتجاج کے لیے روانہ ہوں گے۔ جمعہ کے بعد۔"
November 21, 2024 at 8:47 AM
اوریا مقبول جان صاحب کو رہائی مبارکب ہوں _میاں علی اشفاق بھائی کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں
November 20, 2024 at 7:05 PM
عمران خان کو رہا کروانا ہےاورمطالبات منوا نے ہیں کے لے مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے - علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 20, 2024 at 2:41 PM
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک ہمارے جوانوں کی مدد فرمائے اور بڑوں کو احساس ہو کہ وہ کہاں غلطی پر ہیں۔کیوں غلطی کی
November 20, 2024 at 9:24 AM
پاکستان تحریک انصاف- کا ردِعمل خاص لوگوں میں سے خاص لوگوں تک

@ptiofficial.bsky.social

#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 7:55 PM