Jameel Farooqui
banner
farooquijameell.bsky.social
Jameel Farooqui
@farooquijameell.bsky.social
‏حضورِوالا !! ایک بار بتاؤں ؟ بات یہ ہے کہ پبلک نہیں مان رہی اس دفعہ
November 24, 2024 at 10:43 AM
بڑے بڑے نام اسلام آباد سے بیگ پیک کرکے نکل لئے ہیں - اعلان ختم ہوا .؟
November 23, 2024 at 6:45 PM
بریکنگ نیوز : پورے ملک میں عملاً "دفعہ "804 کا راج ، جگہ جگہ راستے بند ، ملک "سب جیل" میں تبدیل ، کارکنوں کے قافلے روانہ ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇
youtu.be/fUia-IV4hOA?...
بریکنگ نیوز : پورے مُلک میں عملاً دفعہ 804 کا راج ، سڑکیں راستوں کی بندش مگر عوام منزل پہ روانہ
YouTube video by Jameel Farooqui Official
youtu.be
November 23, 2024 at 9:09 AM
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی حق کے لیے عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے.

ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں.
#24NovDoOrDie
November 22, 2024 at 9:22 AM
190ملین پائونڈ کیس میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، بس کام جاری
November 22, 2024 at 8:55 AM
بریکنگ نیوز : کپتان کی فائنل کال سے پہلے کریک ڈاؤن ، کارکنان روانہ ، بشری بی بی کے تازہ پیغام نے رُلا ڈالا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا انتہائی نازک مرحلے پہ فیصلہ ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇
youtu.be/6n7tPvxXy8k?...
بریکنگ نیوز : ٹائیگرز کپتان کی کال پر دھرنے کے لئے روانہ ، ہائیکورٹ کا فیصلہ اور بشری بی بی کا پیغام
YouTube video by Jameel Farooqui Official
youtu.be
November 21, 2024 at 4:19 PM
محسن نقوی کی سربراہی کیمٹی عمران خان کے کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم؛
November 21, 2024 at 3:58 PM
‏عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں : بشری بی بی عمران خان
November 21, 2024 at 3:43 PM
مطلب کُتے کا بھی کوئی مقام ہوتا ہے اُس کا بھی کوئی لیول الگ ہوتا ہیں ؟؟ 👇
November 21, 2024 at 2:21 PM
‏ایسٹ انڈیا کمپنی پرنٹنگ پریس لائی تو برِصغیر میں بھونچال آگیا، فتوے آنا شروع ہوگئے ، 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد پرنٹنگ کو حلال حرام کی بحث میں الجھاکرمزدورکُش مانا گیا، دُنیا آگے نکل گئی خطہ پیچھےرہ گیا ، دو صدی بعد آج پھر ہمیں ٹیکنالوجی "جائز ناجائز" کی بحث میں اُلجھا دیا گیا ہیں
November 21, 2024 at 1:44 PM
راولپنڈی کی انسداد دہشتگری عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تھانہ نیو ٹاؤن میں توڑ پھوڑ کے درج 4 مقدمات میں عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا .!!
November 21, 2024 at 10:24 AM
عمران خان کا نام کنٹینر پہ لکھا ہوا تھا ، وائرل ہوا تو سرکار حرکت میں آگئی ، کنٹینر اٹھا لیا گیا ، اس حساب سے اگر ہر کنٹینر پر عمران خان کا نام لکھا ہو تو سب کنٹینرز نہیں اُٹھا لئے جائیں گے - پتہ نہیں کب تک ایسا کرے گئے؟
November 21, 2024 at 10:03 AM
پارا چنار سے افسوسناک خبریں آرہی ہیں کے - اللّہ خیر رکھے
November 21, 2024 at 9:56 AM
آسٹریلیا نے کالا دھن چھُپانے ، کرپشن سے پیسہ بنانے ، مینڈیٹ چوری کرنے اور جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرنیوالوں کے خلاف بھی موثر اقدامات کئے ہیں ، حضورِوالا !! سوشل میڈیا پر آسٹریلیا سے متاثر ہو کر تو قدم اٹھا ہی رہے ہیں باقی آسٹریلوی طرز کے - اقدامات پر عمل کرنے میں کیا قباحت ہے؟
November 21, 2024 at 9:56 AM
آسٹریلیا نے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگائی ہم بھی لگا رہے ہیں"

اگر ترقی کا یہی فارمولہ ہے تو

"بنگلہ دیشی طلبہ نے جعلی حکومت کو اُٹھا کے باہر پھینکا آپ بھی پھینک دیں"
یہاں بھی کر سکتے ہیں
November 21, 2024 at 9:32 AM

"کسی بھی صورت میں ہمارا احتجاج منسوخ یا ملتوی نہیں کیا جائے گا، اگر ہمارے تین مطالبات کے حوالے سے مذاکرات میں کوئی ٹھوس پیش رفت ہوئی تو اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج جشن میں تبدیل ہو جائے گا، ہمارے قافلے 24 نومبر سے احتجاج کے لیے روانہ ہوں گے۔ جمعہ کے بعد۔"
November 21, 2024 at 8:47 AM
وفاقی پولیس نے پنجاب پولیس سے 10 ہزار ڈنڈے مانگ لیے - ذرائع

"بہت کم ہیں یہ کم از 20 25 لاکھ ڈنڈے تو بنتے تھے"بزدل لوگ
November 21, 2024 at 8:45 AM
پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کے لیے آج تھوڑی دیر پہلے دائر ہونے والی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردی چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں سماعت جاری -
November 21, 2024 at 8:44 AM
جن مقدمات میں عمران خان کی ضمانت نہ ہونے کی وجہ سے گرفتاری ڈالی جا رہی ہے - کیا اس بارے میں پی ٹی آئی کی الیگل ٹیم کو نہیں پتہ تھا
ان کیسوں میں خان صاحب کی حفاظتی ضمانت بھی ضروری ہے ۔
November 20, 2024 at 7:55 PM
سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا

"ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔
@imrankhanpti.bsky.social
November 20, 2024 at 7:09 PM
اوریا مقبول جان صاحب کو رہائی مبارکب ہوں _میاں علی اشفاق بھائی کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں
November 20, 2024 at 7:05 PM
عمران خان کو رہا کروانا ہےاورمطالبات منوا نے ہیں کے لے مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے - علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 20, 2024 at 2:41 PM
وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا ، فتوے میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی - علامہ راغب نعیمی

"سافٹ وئیر اپ ڈیٹڈ ، ویلڈن دہشت گردو" ہاہاہا
November 20, 2024 at 1:22 PM
24نومبر کو احتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں ہے، مسلسل احتجاج سے احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں - مولانا فضل الرحمان

"تُوں کون — میں خوامخواہ"
November 20, 2024 at 1:18 PM
Reposted by Jameel Farooqui
‏حالات بدل چکے ہیں اِس وقت سرکار کو یہ سوچ کر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں کہ "وہ" واپس آگیا تو کیا ہوگا ، میں تھوڑی دیر بعد یوٹیوب ویڈیو میں آپ کو بتاؤں کہ کس کس نے کیسے بھاگنے کی تیاری کر رکھی ہے اور کپتان کی رہائی کیسے ارباب اختیار کی مجبوری بن چکی ہے..

#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو
November 20, 2024 at 12:58 PM