farooqiqbal.bsky.social
@farooqiqbal.bsky.social
‏تو ادھر ادھر کی بات نہ کر یہ بتا قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے۔
مجھے یہ سمجھانے والے ایسا نہ کرو ویسا نا کرو یہ سب وہ سوچتا ہے جس کو کوئی لالچ ہو ہمیں کسی سے کوئی لالچ نہیں
November 27, 2024 at 3:13 PM
‏سمجھدار انسان تباہی اس وقت کرتا ہے
جب اسے پتہ چلتا ہے کہ اس کی موت زیادہ دور نہیں ہے۔
اب کہ بار تاریخی ٹاکرا ہوگا ایسا تاریخی بنگال میں اتری ۔۔۔۔۔۔۔ بھول جاوگے۔
قوم اور جوان متحد رئیں ڈٹے رئیں۔
کسی بھی بڑے چھلانگ کے لیئے اگر دو قدم پیچھے جائیں تو یقین مانیں طاقت سے زیادہ بڑی چھلانگ لگائی جا سکتی ہے
November 27, 2024 at 3:10 PM
‏🚨🚨🚨🚨
عمران خان نا تازہ بیان

اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے،سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں!!
November 26, 2024 at 2:01 PM
‏مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ، عمران خان
November 26, 2024 at 1:57 PM
‏پاک فوج کا خیر سگالی کا بھرپور مظاہرہ، ڈی چوک میں کنٹینرز پر چڑھنے والے کارکنوں کو گلے لگا لیا، عوام اور فوج کی محبت کا یہ منظر بہت سے لوگوں پر بجلی بن کر گرے گا۔۔!!
November 26, 2024 at 9:25 AM
‏جی الیون میں کارکنوں پر اس وقت شدید آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے، ہمارے حوصلے ہیں کوئی ریت کی دیوارین نہیں جاوُ طوفان سے کہہ دو ڈٹ کے کھڑے ہیں ہم عمران خان کے ساتھ۔ ان شاء اللہ فتح پاکستانی قوم کی ہوگی۔
November 26, 2024 at 3:21 AM
‏عمران خان نے کہا تھا کہ اگر میری ویڈیو بھی آ جائے تو ڈی چوک کے علاوہ کہیں نہیں جانا۔بشری بی بی کا کارکنوں سے خطاب
November 26, 2024 at 2:48 AM
‏میں پچھلے ایک سال سے کہہ کہہ کر تھک گیا کہ بات چیت کرلو۔

مگر افسوس کہ آپ اپنی انا اور غرور کے ہاتھوں خود ہی شکار ہو گئے۔

بات چیت کا وقت تقریباً ختم ہو چکا ہے۔

جو سونامی اسلام آباد میں داخل ہو رہی ہے، اس کو اب صرف ‎@ImranKhanPTI کنٹرول کر سکتا ہے۔

اللّٰہ اس ملک کا حامی و ناصر ہو۔ آمین!
November 25, 2024 at 4:52 PM
Reposted
‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
November 25, 2024 at 3:34 PM
Good
‏بشری بی بی کا اعلان ___🔥✨
عمران خان کو لئے بغیر ہم نے واپس نہیں جانا، کارکنان جلدی گاڑیوں میں بیٹھیں تاکہ ہم جلد پہنچ جائیں
November 24, 2024 at 5:11 PM
‏ہم نے خان صاحب کو لیے بنا واپس نہیں جانا
بشری بی بی کا اعلان
November 24, 2024 at 5:09 PM
اب روتے ہیں
‏عظمی بخاری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

عوام کے سمندر سے خوفزدہ مینڈیٹ چور پورے ملک کو کنٹینرستان بنا کر بھی اپنے متوقع وحشت ناک مستقبل کو دیکھ کر چین کی نیند نہیں سو پا رہے، ترجمان تحریک انصاف
November 24, 2024 at 5:02 PM
Reposted
‏عظمی بخاری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

عوام کے سمندر سے خوفزدہ مینڈیٹ چور پورے ملک کو کنٹینرستان بنا کر بھی اپنے متوقع وحشت ناک مستقبل کو دیکھ کر چین کی نیند نہیں سو پا رہے، ترجمان تحریک انصاف
November 24, 2024 at 4:02 PM
I love Pakistan
November 24, 2024 at 4:04 PM
Reposted
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
ضلعی صدر طاہر اقبال چوہدری اور،ضلع جنرل سیکرٹری میاں سلمان عـــلی بھابھہ کی قیادت میں ضلع وہاڑی کا عظیم الشان قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں
#FinalCall
November 24, 2024 at 2:51 PM
November 22, 2024 at 8:40 AM
Reposted
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
November 22, 2024 at 5:05 AM
Reposted
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 22, 2024 at 6:10 AM
Reposted
‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
November 20, 2024 at 3:11 PM