Muhammad Farooq Awan
banner
farooqawan.bsky.social
Muhammad Farooq Awan
@farooqawan.bsky.social
Social Worker. Journalist.
توشہ خانہ کا ریکارڈ کیوں نہیں پبلک ہوا ؟ اور کس کس نے کیا کیا لیا کیوں نہیں حساب لیا جارہا ؟ گاڑیاں اور جو چیزیں لی ہی نہیں جا سکتی تھی آج جنہوں نے لی ہیں ان کو کلین چٹ کیوں حاصل ؟ وہ جیل میں کیوں نہیں ؟ اور عمران خان اور بشری بی پر چوتھا ایک نوعیت کا کیس بنا دیا گیا .
November 20, 2024 at 10:55 AM
پھر جب عمران خان ملاقات سے فری ہوئے تو سوا ایک بجے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کی سماعت شروع ہوئ
November 20, 2024 at 4:59 AM