Muhammad Farooq Awan
banner
farooqawan.bsky.social
Muhammad Farooq Awan
@farooqawan.bsky.social
Social Worker. Journalist.
بشری بی بی کے بیان کے بعد ایک چیز واضح ہو گئی ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج فائنل ہے اور حتمی ہے اگر قوم ملک کے بہتر مستقبل کی خاطر اور اپنے لیڈر کی خاطر نہیں نکلتی تو عمران خان کو چاہیے ڈیل کرے اور جیل سے باہر نکل کر اپنے بچوں کے پاس چلے جائیں اور آرام کی زندگی گزاریں۔
November 21, 2024 at 4:42 PM
بشری بی بی کے پیغام کا معنی خیز اور سب سے اہم جملہ۔
جب تک عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج کو نہیں روکتے آپ نے احتجاج جاری رکھنا ہے۔
November 21, 2024 at 4:39 PM
“ہم سیاسی لوگ ہیں بات چیت سے ہی آگے بڑھ سکتے ہیں- اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے انڈر ٹرائل لوگوں کو رہا کیا جائے۔”
عمران احمد خان نیازی
November 21, 2024 at 2:34 PM
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست منظور ہو جانے کے بعد PTI وکلاء کو چاہیے کہ لاہور 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں جو 30 نومبر کیلئے مقرر ہیں ان میں جلد سماعت کی درخواست دے کر اسی ہفتے میں مقرر کروانے کی استدعا کریں۔
November 20, 2024 at 11:50 AM
اڈیالہ جیل میں راولپنڈی اسلام آباد کے تمام کیسز سے یا تو عمران خان بری ہو چکے یا ضمانتیں ہو چکیں اب لاہور 9 مئی کے صرف 8 کیسز میں گرفتاری ہے جہاں ضمانت کی درخواستوں پر 30 نومبر کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سماعت کرنی ہے
November 20, 2024 at 11:47 AM
عمران خان کی 8 آخری ضمانت کے کیسز 30 نومبر کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر ہیں اگر ان کیسز میں ضمانت ہو جاتی ہے تو عمران خان رہا ہو جائیں گے
November 20, 2024 at 11:36 AM
بریکنگ: آئینی بینچ کمیٹی کا اجلاس، ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کیس کا معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ
November 20, 2024 at 11:19 AM
عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات آگے نہیں بڑھتے تو جمعہ کو قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوجائیں۔ وکیل فیصل فرید چوہدری کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
November 20, 2024 at 11:05 AM
توشہ خانہ 2 میں عمران خان کی ضمانت منظور ۔ مگر لاہور کے کچھ کیسز کا جوڈیشل ریمانڈ 27 تاریخ تک رہتا ہے
ان میں ضمانت تک رہائی ممکن نہیں ہو گی
November 20, 2024 at 11:05 AM
بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
November 20, 2024 at 10:55 AM
پہلی بات توشہ خان کی مکمل صحح قیمت جو تھی ادا کی گئی ، دوسری بات فرض کیا کہ قیمت غلط لگی جس نے غلط قیمت لگوائی آج وہ کیوں باہر ہے ؟ جیل میں کیوں نہیں ؟ اس کو معاف کر دیا ؟ کیوں ؟ جو جو اس پراسس کا حصہ تھے وہ کدھر ہیں کیوں باہر گھوم رہے ؟ آج تک پاکستان بننے سے اب تک
November 20, 2024 at 10:55 AM
ان شاءاللہ 24 نومبر کو جشن ہوگا۔۔۔۔
November 20, 2024 at 10:52 AM
’توشہ خانہ ٹو مزاحیہ کیس‘‘
تحفے کی کم قیمت لگانے والے کسٹم افسران کیخلاف کیا کارروائی ہوئی؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
کوتاہی ہوئی لیکن وہ کرمنل مس کنڈکٹ نہیں تھا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
چلیں کہہ دیتے ہیں کہ وہ بہت اچھے لوگ ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
November 20, 2024 at 10:49 AM
کان کھول کے سنو۔۔۔۔
احتجاج کی تیاری فل زوروں سے جاری
November 20, 2024 at 10:43 AM
لگتا توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ گنڈاپور کی خان صاحب ملاقات کے بعد ہوگا 🙄
کیا سمجھے
November 20, 2024 at 10:39 AM
مادر آف جمہوریت
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ
November 20, 2024 at 10:33 AM


عمران خان آ رہا ہے۔۔۔🔥
ان شاءاللہ
November 20, 2024 at 10:30 AM
ملکی قرضہ چھیاسی ہزار ارب تک پہنچ چکا ہے جبکہ گزشتہ ایک برس میں قرض میں سات ہزار ارب سے ذیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔صرف جعلی اور ناجائز حکومت کو دوام بخشنے کے لیے جس طرح میڈیا پر اربوں روپے لٹائے گئے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مافیا عوام کو کس حال میں چھوڑ کر جائے گا۔
November 20, 2024 at 10:28 AM
دلچسپ : گزشتہ روز قریب سوا گیارہ جج صاحب اڈیالہ پہنچے عمران خان کی علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر سے تقریبا اسی وقت ملاقات شروع ہوئی جو تقریبا 2 گھنٹے پونے ایک بجے تک جاری رہی ۔۔ اس دوران جج صاحب اڈیالہ جیل موجود تھے🔽 ۔۔
November 20, 2024 at 4:59 AM
لا إِلهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحانَک إِنِّی کنْتُ مِنَ الظَّالِمِینَ
اے میرے پیارے رب عمران خان صاحب کی ضمانت آج ہو جائے اور ان کو رہائی نصیب ہو، آمین
November 20, 2024 at 4:55 AM
وَ اللّٰهُ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ
بیشک اللہ تعالیٰ ہی بہترین رازق ہےبلا امتیاز مذہب نسل اللہ تعالیٰ ہر درند چرند پرند،انسان کو رزق عطاکرتاہےاور بن مانگے عطا کرتاہے
اللہ تعالیٰ کسی کو یہ حق نہیں دیتا کہ وہ رازق بن کر نعوذباللہ اللہ کی تقسیم میں خلل ڈالے لیکن زمینی خدا نہیں سمجھتے
November 19, 2024 at 3:49 PM
خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت کو 12 سال ہو گئے ہیں لیکن ایک بار بھی عمران خان کے بچوں نے حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کی،
لیکن جب جب شریف خاندان حکومت میں آتا ہے ان کے بچے وی آئی پی ہو جاتے ہیں اور تمام بیوروکریسی کے تبادلے کرتے ہیں اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے، عمران ریاض خان
November 19, 2024 at 3:43 PM
حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کی خبر اچھی پیش رفت ہے۔ مذاکرات کو کامیاب کرنے کیلئے لاہور کی ایک عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔یہ مزید اچھی پیش رفت ہے۔ویلڈن۔
November 19, 2024 at 3:37 PM
فیصل واوڈا کو بجو کا لقب کس نے دیا ہے آج؟
۔
صحیح جواب دینے والے جو پروموٹ کیا جائے گا
غلط جواب دینے والا مجھے پروموٹ کرے گا
November 19, 2024 at 3:34 PM
جس نے مذاکرات کرنے ہیں تین مطالبات پر جمعرات تک مزاکرات کرلے اسکے بعد کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔۔۔ کسی صورت احتجاج کو موخر نہیں کیا جائے گا۔۔۔ عمران خان کا دوٹوک موقف۔۔۔
November 19, 2024 at 3:26 PM