Farhan Siddiqui
banner
farhansiddiqui.bsky.social
Farhan Siddiqui
@farhansiddiqui.bsky.social
یہ بات بالکل درست ہے کہ پاکستانی حکومت ہی نے طالبان کو سرپرستی دی اور وہی وبال ہے جو سب کے گلے پڑا ہے لیکن جیسا آپ نے کہا کے اب وہ مقامی لوگوں کو ساتھ ملا رہے ہیں یہ نہیں ہونا چاہئے چاہے شیعہ ہوں یا سنی کسی کو کسی بیرونی طاقت کا آلہ کار نہیں بنا چاہے
December 7, 2024 at 3:06 PM
فوج کی سیاسی غلطیاں اپنی جگہ لیکن فوج سے نفرت کرنے والے آج بھی چھوٹی سی اقلیت میں ہیں ہاں سوشل میڈیا کی وجہہ سے وہ لگتی بہت بڑے پیمانے پر ہے
November 29, 2024 at 4:18 AM
میرے بھائی فوج کو کبھی اتنے منظم انداز میں نشانہ نہیں بنایا گیا جتنا کہ اب۔ سنہ بانوے میں کراچی کا فوجی آپریشن ہم نے آنکھوں سے دیکھا ہے تب بھی کسی نے فوج کو ایسے گالیاں نہیں دیں تھیں۔ اس وقت فوج سوشل میڈیا کے زریعے ایک باقاعدہ مہم کا نشانہ بنی ہوئی ہے
November 29, 2024 at 3:36 AM
شیعہ سنی چودہ سو سال سے ساتھ رہ رہے ہیں لیکن پہلے کم از کم کھلے عام نہ شیعہ سنی کو برا کہتے تھے نہ سنی شیعہ کو حالانکہ اختلافات کی نوعیت وہی ہے جو پہلے دن تھی۔ ایک دوسرے کے خلاف شدت پسندی بڑھانے سے ہی اس گالم گلوچ کو رواج ملا ہے
November 25, 2024 at 9:59 PM
پاکستان کی بد قسمتی یہ ہے کہ اس کا بارڈر اپنی ماؤں اور بہنوں کا سودا کرنے والی نمک حرام قوم افغانستان سے ملتا ہے جو پاکستان میں دہشت گردی کی سر پرستی کرتے ہیں۔ بارڈر کی دیکھ بھال اتنی آسان نہیں ہے۔ اتنا لمبا بارڈر وہ بھی پہاڑی علاقہ۔ امریکا جیسا ملک بھی میکسیکو کے ساتھ اپنی سرحد بند نہیں کر سکا
November 22, 2024 at 11:21 AM
اگر دہشت گردی پنجاب سے ہو رہی ہے تو سندھ میں کیوں نہیں ہو رہی اور اگر ایسا ہے تو ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو کون سپورٹ کر رہا ہے اور اگر ایسا ہی ہے تو سارے دہشت گرد بھاگ کر پنجاب کی بجاے افغانستان کیوں جاتے ہیں۔ سب سے بڑے دہشت گرد افغان طالبان ہیں
November 22, 2024 at 10:52 AM
تو آپ کے خیال میں لوگوں کو اسی طرح قتل ہونے کی اجازت دے دینا چاہئے ؟؟؟
November 21, 2024 at 9:26 PM
Fb
November 19, 2024 at 9:35 PM
Done
November 19, 2024 at 9:33 PM