Farhan Siddiqui
banner
farhansiddiqui.bsky.social
Farhan Siddiqui
@farhansiddiqui.bsky.social
ملک میں سیاسی تلخی اپنے عروج پر پہنچی ہوئی ہے جو ملک کے لیے انتہائی خراب ہے
November 29, 2024 at 3:18 AM
پاکستانی بھایوں۔ مسلکی بنیادوں پر نفرت کرنے سے پہلے اپنے آپ سے پوچھو کے کیا سنیوں کے کہنے سے شیعہ سنی ہو جائیں گے یا شیعاوں کے کہنے سے سنی شیعہ ہو جائیں گے؟ اگر نہیں تو کیوں ایک دوسرے کے خون کی پیاسے بنے ہوئے ہو؟ سب کو اپنی زندگی جینے دو اپنی عبادت کرنے دو اسی میں ملک اور مسلمان دونوں کا بھلا ہے
November 25, 2024 at 3:51 AM
ملکی مفاد کے مد نظر اور کے پی کے اور بلوچستان کے حالات کے باعث اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی پختگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے اور جلسے جلوس اور سڑکوں پر جلاو گھیراو کی سیاست سے اجتناب کرنا چاہئے۔ ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔
November 24, 2024 at 6:40 AM
جس جس نے فالو نہیں کیا ہے کان کھول کر سن لے >>>>>>>> ہم کر کچھ بھی نہیں سکتے بس درخواست کر سکتے ہیں کہ فالو کرلیں پلیز 😂😂😂
November 23, 2024 at 4:46 AM
کرم میں انتہائی افسوس ناک واقعہ۔ اللّه شہدا کی مغفرت فرمائے امین۔ بلوچستان کے ساتھ ساتھ ان علاقوں میں بھی آپریشن کیا جائے۔
November 21, 2024 at 1:48 PM
کیا آپ اپنے آپ کو ایک محب وطن پاکستانی سمجھتے ہیں؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو اپنے آپ پر غور کریں کہ کہیں آپ کسی ملک دشمن گروہ،جماعت،صوبائی گروپ یا مسلک کے ساتھ تو نہیں؟ کیا آپ انجانے میں ملک دشمن بیانیے کا شکار تو نہیں ہو رہے کیوں کہ دشمن یہی چاہتا ہے۔
November 20, 2024 at 10:46 PM
السلام علیکم اللّه آپ سب کو خوش و خرم رکھے امین
November 19, 2024 at 12:22 PM
اللّه اسلامی جمہوریہ پاکستان، عالم اسلام اور پوری دنیا کو امن، خوشحالی اور ترقی سے نوازے امین
November 19, 2024 at 1:20 AM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللّه ہر ایک کو جو جہاں جہاں بھی ہے خوش و خرم رکھے امین
فرحان صدیقی
November 18, 2024 at 12:06 PM