بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک منظر عام پر آ گئی جس میں وہ پارٹی عہدیداروں اور ٹکٹ ہولڈرز کو 24 نومبر احتجاجی دھرنا کے بارے ہدایات دے رہی ہیں اور ان کو عدم شرکت کی صورت میں پارٹی سے نکالنے کی دھمکی دے رہی ہیں۔ شوکت یوسف زئی نے آڈیو کے درست ہونے کی تصدیق کی ہے۔