بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک منظر عام پر آ گئی جس میں وہ پارٹی عہدیداروں اور ٹکٹ ہولڈرز کو 24 نومبر احتجاجی دھرنا کے بارے ہدایات دے رہی ہیں اور ان کو عدم شرکت کی صورت میں پارٹی سے نکالنے کی دھمکی دے رہی ہیں۔ شوکت یوسف زئی نے آڈیو کے درست ہونے کی تصدیق کی ہے۔

شیخ رشید صاحب اس سے پہلے کئی پشین گوئیاں کر چکے ہیں جو کہ مسلسل غلط ثابت ہو چکی ہیں۔ گزشتہ پشین گوئی میں بھی شیخ صاحب نے اگست پھر ستمبر اور اکتوبر کے بارے بھی یہی کہا تھا ۔

کیا سعودی عرب کے فیشن شو میں خانہ کعبہ کا ماڈل یا بت رکھے گئیے؟
سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی یہ تصویر بیت وائرل ہوئی جس پر صارفین نے بہت تنقید کی مگر یہ تصویر جعلی اور فوٹو شاپڈ ہے۔ مزید معلومات کے لئیے لنک پر کلک کریں۔
factpulse.pk/fact-check-d...

ریاض سعدی عرب میں ہونے والے فیشن شو میں بلکل بھی ان بتوں کا استعمال نہیں کیا گیا جو کہ ذیر نظر تصویر میں نظر آ رہے ہیں۔ یہ ایک فوٹو شاپڈ تصویر ہے جو کہ مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کی جارہی ہے۔

Guarantee 💯 %
Guarantee 💯 %