سب نے نکلنا ہے اس دفعہ
سب نے نکلنا ہے اس دفعہ
علی امین گنڈا پور کا عمران خان سے دو گھنٹے ملاقات کے بعد اعلان ۔۔۔
علی امین گنڈا پور کا عمران خان سے دو گھنٹے ملاقات کے بعد اعلان ۔۔۔
🌱اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ
اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے
بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے
🕊️صبح بخیر 🤲
🌱اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ
اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے
بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے
🕊️صبح بخیر 🤲
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما
جو چھو کر گزرتی ہیں سرزمین وفاؤں کی
کہاں سے آتے ہیں یہ درد کے سلسلے
یہ کہانی ہے کس کی خطاؤں کی
ہم نے چاہا تھا، پر خواب بکھر گئے
رہ گئی یادیں بس اداؤں کی
یہ جو لمحے چھپے ہیں اندھیروں میں
یہ خبر دیتے ہیں جدائی کے گاؤں کی
جو چھو کر گزرتی ہیں سرزمین وفاؤں کی
کہاں سے آتے ہیں یہ درد کے سلسلے
یہ کہانی ہے کس کی خطاؤں کی
ہم نے چاہا تھا، پر خواب بکھر گئے
رہ گئی یادیں بس اداؤں کی
یہ جو لمحے چھپے ہیں اندھیروں میں
یہ خبر دیتے ہیں جدائی کے گاؤں کی