بڑی شفا ہے تیرے عشق میں جانم
جب سے ہوا کوئی دوسرا درد نہیں ہوتا
بڑی شفا ہے تیرے عشق میں جانم
جب سے ہوا کوئی دوسرا درد نہیں ہوتا
چاہے لکھ محبتاں پا لیے
بے فیض بندے کلوں کدے نئی فیض لبدا
چاہے لکھ واری سینے لا لیے
بے قدرا تیری کی قدر کرنی
پاویں اپنا آپ گوا لیے
ساری کھیڈ ہے سرکار پیسے دی
جینوں دئیے يار بنا لیے
چاہے لکھ محبتاں پا لیے
بے فیض بندے کلوں کدے نئی فیض لبدا
چاہے لکھ واری سینے لا لیے
بے قدرا تیری کی قدر کرنی
پاویں اپنا آپ گوا لیے
ساری کھیڈ ہے سرکار پیسے دی
جینوں دئیے يار بنا لیے
جے دِل دِتّا فیر ٹل نہ دندے
تیری تھاں کوئی ہور ہوندا
قسمے ربّ دی چھل نہ دندے۔۔۔🖤
Good night sleep tight....😴😴
جے دِل دِتّا فیر ٹل نہ دندے
تیری تھاں کوئی ہور ہوندا
قسمے ربّ دی چھل نہ دندے۔۔۔🖤
Good night sleep tight....😴😴
میری زندگی کی سب سے پیاری داستان ہے
میری زندگی کی سب سے پیاری داستان ہے
جب تو قبول ہے تیرا سب کچھ قبول ہے
پھر تو نے دے دیا ہے نیا فاصلہ مجھے
سر پر ابھی تو پچھلی مسافت کی دھول ہے
تو دل پہ بوجھ لےکے ملاقات کو نہ آ
ملنا ہے اس طرح تو بچھڑنا قبول ہے
تو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر
تیرا اصول ہے تو میرا بھی اصول ہے
جب تو قبول ہے تیرا سب کچھ قبول ہے
پھر تو نے دے دیا ہے نیا فاصلہ مجھے
سر پر ابھی تو پچھلی مسافت کی دھول ہے
تو دل پہ بوجھ لےکے ملاقات کو نہ آ
ملنا ہے اس طرح تو بچھڑنا قبول ہے
تو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر
تیرا اصول ہے تو میرا بھی اصول ہے
سب نے نکلنا ہے اس دفعہ
سب نے نکلنا ہے اس دفعہ
دونوں کسی دلیل کو نہیں مانتے"
دونوں کسی دلیل کو نہیں مانتے"
علی امین گنڈا پور کا عمران خان سے دو گھنٹے ملاقات کے بعد اعلان ۔۔۔
علی امین گنڈا پور کا عمران خان سے دو گھنٹے ملاقات کے بعد اعلان ۔۔۔
حکومت نے 24 نومبر کے انقلاب سے ایک دن پہلے تمام پٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تو سب 23 نومبر سے پہلے اپنی کار بائیک کی ٹینکی فل کر لیں
حکومت نے 24 نومبر کے انقلاب سے ایک دن پہلے تمام پٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تو سب 23 نومبر سے پہلے اپنی کار بائیک کی ٹینکی فل کر لیں
کیس حتمی مراحل میں داخل
کیس حتمی مراحل میں داخل
کبھی ملیں گے تو بات ہو گی
کبھی ملیں گے تو بات ہو گی
نہ مانگ ایک بھی لمحہ خوشی کا دنیا سے
یہ قرض وہ ہے جسے عمر بھر اُتارے گا
یہ لگ رہا ہے ستاروں کی چال سے کہ فلک
کوئی عذاب مری خاک پر اُتارے گا
نہ مانگ ایک بھی لمحہ خوشی کا دنیا سے
یہ قرض وہ ہے جسے عمر بھر اُتارے گا
یہ لگ رہا ہے ستاروں کی چال سے کہ فلک
کوئی عذاب مری خاک پر اُتارے گا
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما
🌱اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ
اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے
بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے
🕊️صبح بخیر 🤲
🌱اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ
اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے
بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے
🕊️صبح بخیر 🤲
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما