Faisal nawaz PTI Tiger
banner
faisal7866.bsky.social
Faisal nawaz PTI Tiger
@faisal7866.bsky.social
I'm Pakistani
‏🚨 ریاستی دہشتگردی کی ایک اور ویڈیو ۔۔
ساری دنیا میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی جاتی ہے جبکہ ڈی چوک میں سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے فارم 47 کے بعد پیش خدمت ہے AK47 ۔۔۔
November 26, 2024 at 2:09 PM
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان اسلام آباد کے ڈی چوک پر پہنچ گئے ہیں۔ مظاہرین نے ڈی چوک کے قریب کھڑے کنٹینر گرا دیے ہیں جب کہ ڈی چوک پر موجود پولیس اور رینجرز اہلکار پیچھے ہٹ گئے ہیں
November 26, 2024 at 9:49 AM
‏🚨Breaking Video 🚨
یہ رہی وہ ویڈیو جس میں صاف نظر آرہا ہے کہ رینجرز کے ٹرک کے نیچے آ کر ایک پولیس والا شہید ہوّا۔
November 26, 2024 at 9:43 AM
فوج نے اپنی عوام کو گلے لگا لیا پٹواریوں اور ان کے ہینڈلر کے تمام منصوبے ناکام
November 26, 2024 at 9:32 AM
‏یہ نوجوان دو دن سے نہیں سوئے دیکھیں کیسے سو رہے

خدا کی قسم یہ قوم تمہاری ساری زندگی مقروض رہے گی
November 26, 2024 at 1:50 AM
ایسے مناظر نہ بنگلہ دیش میں دیکھنے کو ملے تھے نہ سرلنکا میں پاکستان میں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے 🔥🔥
November 25, 2024 at 7:18 PM
‏🚨26 نمبر کے مقام پر پولیس چاروں طرف سے عوام کے گھیرے میں ہے،
اسلام آباد راولپنڈی کے شہری بھی بڑی تعداد میں 26 نمبر پر پہنچ گئے ہیں
November 25, 2024 at 7:13 PM
برہان انٹرچینج پر کارکنان پولیس سے مذاکرات بلکہ گول میز کانفرنس کرنے میں مصروف۔۔۔👊💪😜😂🤣
November 25, 2024 at 9:56 AM
‏🚨📣یہ ہمارے بندے پکڑے گے ہم پولیس والے پکڑے گے ، اب ہم ایسے ہی کریں گے ایک کارکن کی گفتگو سنیں۔۔۔👊💪✌️
November 25, 2024 at 8:08 AM
پٹھانوں نے اس سویٹ کینڈی کی ریڈ لائن پھاڑ کر اس کے گلے میں ڈال دی ہے۔۔۔🌶️🔥
November 25, 2024 at 6:26 AM
‏🚨 پولیس اہلکار عوام کے ہتھے چڑھ گیا، لیکن کارکنوں نے پولیس اہلکار کو اپنے حصار میں لے کر بچا لیا
November 25, 2024 at 6:24 AM
اہم ترین 🚨

ٹکر کے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے اوپر شیلنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو پکڑ کا احکامات دئیے گئے کہ ان کو محفوظ مقام پی اتارا جائے کہ ان کو کوئی نقصان نا ہو

عمران خان کی تربیت آج بھر ثابت ہوئی 🔥
November 25, 2024 at 4:32 AM
ٹینشن کے اس ماحول میں تھوڑا ہنس بھی لیا کریں😂🔥

آخیر 😂🤣
November 25, 2024 at 4:25 AM
‏پرندے ترپھدے ویکھے🔥
November 25, 2024 at 4:17 AM
پی ٹی آئی کارکنان نے برہان کے مقام پر پولیس کی قیدی وین پر قبضہ کرلیا۔
November 25, 2024 at 4:04 AM
‏قافلوں کے صبح صبح کے مناظر
November 25, 2024 at 3:58 AM
‏جس جوش اور جزبے کے ساتھ عوام کنٹینرز ہٹا رہی ہے۔۔۔مان جاؤ بُزدلو تم لوگ ہار چُکے ہو۔۔۔

تاریخ کے بُزدل ترین لوگ ہو تم لوگ
November 25, 2024 at 3:49 AM