اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے
نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے
لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
#اسلام_آباد_قتل_عام

😭😭😭
😭😭😭
ہر گزرتے لمحے کیساتھ زخمیوں اور شہداء کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے 🥺💔

ساری دنیا میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی جاتی ہے جبکہ ڈی چوک میں سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے فارم 47 کے بعد پیش خدمت ہے AK47 ۔۔۔

1/3
1/3
عبدالقادر خان شہید کا آخری دیدار💔
عبدالقادر خان شہید کا آخری دیدار💔
1/3
1/3
یہ رہی وہ ویڈیو جس میں صاف نظر آرہا ہے کہ رینجرز کے ٹرک کے نیچے آ کر ایک پولیس والا شہید ہوّا۔

آپ سب نے پر امن رہنا ہے۔ یہ آپکے اپنے لوگ ہے۔ یہ پر امن احتجاج کر رہے ہیں.

خدا کی قسم یہ قوم تمہاری ساری زندگی مقروض رہے گی

بیرسٹر گوہر واپس ا گئے
بیرسٹر گوہر واپس ا گئے