جب بھی کسی کو بات سمجھانی ہو اس سے سوال کیا جائے ہمارے نبی کریم ﷺ کا بھی یہی طریقہ تھا
BINTE HAWA Hope

کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ، ان کے الفاظ کی وجہ سے کیونکہ وہ ہمارے حالات سے جڑتے ہیں
کچھ لوگوں کی سوچ ہمیں پسند آتی ہے
کیونکہ وہ ہمیں امید کی روح بخشتے ہیں
اور کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں کیونکہ
وہ ہمیں اپنی مسکراہٹ سے خوش کر دیتے ہیں

تیری قربت کے ہم۔۔۔۔۔۔۔ اسباب کہاں سے لاتے؟

💠💙🌀🏞💠💙🌀🏞💠💙🌀🏞💠💙🌀
ایمان والے ' شُکر کرنے والے ' عمل صالح کرنے والے' قلیل ہیں! قلیل ہونا حقیر نہیں۔
لیکن ان قلیل میں بھی نہ ہونا واقعی حقیر ہونا ہے۔
گناہوں کی زد میں بھی آتے ہیں۔___
نفس کی جنگ بھی لڑتے ہیں۔۔۔۔
کیونکہ یہ قلیل بندے اپنے رب سے رجوع کرنے والے ہوتے ہیں۔

دل وحشی در و دیوار میں الجھا ہوا ہے۔۔۔
دل وحشی در و دیوار میں الجھا ہوا ہے۔۔۔
سورۃ البقرۃ
سورۃ البقرۃ
جہاں سے ہاری وہاں دھاندلی ہوئی
ایوریج یوتھیا سوچ🤔🤣
الحمدللہ فتنے کے بند ہوتے ہی ملک میں ترقی و خوشحالی کا سفر تیزی سے جاری ہے اگلے دس سال تک اگر یہ فتنہ بند رہتا ہے تو پاکستان جلد خوشحال پاکستان کہلائے گا
ان شاء اللہ
#یوم_تعمیر_و_ترقی

مر جاؤنگا لیکن ملک میں ترقیاتی کام نہیں ہونے دونگا۔
🤣🤣🤣

کہ صبر کرنے والے لوگ خوبصورت اختتام پائیں گے💗