EAGLE
banner
eygle-eyes.bsky.social
EAGLE
@eygle-eyes.bsky.social
Reposted by EAGLE
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
November 24, 2024 at 2:03 AM
Reposted by EAGLE
آج کنٹینرز پر بننے والی میمز میں سے آپ کی پسندیدہ میم کون سی تھی

میرے تو یی والے ہیں 🤣
November 23, 2024 at 3:09 PM
Reposted by EAGLE
‏سانحہ پارا چنار اسکردو میں احتجاجی مظاہرہ
November 22, 2024 at 11:05 AM
Reposted by EAGLE
عمران خان کا اتنا خوف ہے کہ اسلام آباد کو کنٹینرستان بنا دیا گیا دو دن قبل ہی تمام راستے بند کر دئیے! وہ شخص جیل میں بیٹھ کر حکومت کو انگلیوں پر نچا رہا ہے 🔥😂
November 22, 2024 at 4:48 PM