Naeem
esapzai.bsky.social
Naeem
@esapzai.bsky.social
پرانی کہانیاں لیکن پاکستانی سیاست کو سمجھنے میں مددگار
dailyqul.com/genral-sahb-...
January 15, 2025 at 9:59 AM
#امریکہ_کا_یار_غدارہے کا کیا سلسلہ ہے
December 31, 2024 at 6:14 AM
آخر کار " صدر مملکت نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردئیے www.dawnnews.tv/news/1249629/
December 29, 2024 at 9:52 AM
بشار الاسد سے اقتدار جانے کے بعد بیوی نے بھی جانے کا اعلان کر دیا
December 23, 2024 at 5:04 AM
قاتلوں کا خفیہ گروہ جو حسن صباح کی ’جنت‘ کے لیے مسلم اور مسیحی رہنماؤں کو قتل کرتا تھا www.bbc.com/urdu/article...
December 21, 2024 at 2:08 PM
#مدارس_دشمنی_نامنظور
اعلان واضح اور دو ٹوک ہے
December 19, 2024 at 10:08 AM
December 17, 2024 at 4:59 PM
مدارس بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں، معاملہ آگے پیچھے گیا تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا، فضل الرحمٰن www.dawnnews.tv/news/1248755/
December 17, 2024 at 1:30 PM
Reposted by Naeem
‏مدارس کی رجسٹریشن میں حکومت سب سے بڑی خودرکاوٹ ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دوبارہ بلانا غیر آئینی ہوگا، مدارس بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے، معاملہ آگے پیچھے گیا تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا۔
‏مولانا فضل الرحمن
December 17, 2024 at 1:24 PM
جان بوجھ کر حالات خراب نہ کریں، یہ بات نہ مانی گئی تو پھر ایوان کے بجائے میدان میں فیصلہ ہوگا: مولانا فضل الرحمٰن jang.com.pk/news/1421791
December 17, 2024 at 9:48 AM
مدارس بل ایکٹ بن چکا، فوری گزٹ جاری کیا جائے، اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ jang.com.pk/news/1421502
December 17, 2024 at 2:54 AM
Reposted by Naeem
ہم واپس وظیفہ اور مسجد کے چھٹائی پے مدرسہ چلائیں گے
لیکن نہ دینی تعلیم کے نظام سے دستبردار ہوں گے اور نہ یہ تمھارے حوالے کریں گے
مولانا زاھد الراشدی کا للکار
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 16, 2024 at 7:19 AM
Reposted by Naeem
یادرکھوتم ہزاروں جتن کرلومدارس دینیہ بندنہیں ہوگےیہ مدارس تاقیامت قائم رہےگے
مدارس دینیہ کےمتفقہ بل پرشرافت سےدستخط نہیں کیےتوپھرہم زبردستی بل پردستخط کروائےگے۔
وفاق المدارس اور تنظیمات المدارس کےاجلاس کےبعدہم اپنااگلالائحہ عمل دےگے۔
مولاناعبدالغفور حیدری
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 16, 2024 at 7:14 AM
مدارس بل پر مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خان jang.com.pk/news/1421120
مدارس بل پر مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خان
اس پر ایمل ولی خان نے کہا کہ دھوکا تو سسٹم کر رہا ہے، زرداری صاحب تو کرسی پر بیٹھے ہیں، اس نے زرداری صاحب کو استعمال کیا۔
jang.com.pk
December 15, 2024 at 5:53 AM
سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں کمی ہوئی: خبر
مطلب 26ویں آئینی ترمیم کے بعد ججوں نے اپنا کام شروع کر دیا
December 2, 2024 at 10:57 AM
ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ پہلے کون بھاگا ہے البتہ یہ کنفرم ہے کہ اسلام آباد سے سب بھاگے ہیں #Finalcall
کارکن بھاگ نکلے لیکن بشریٰ بی بی اب بھی اسلام آباد ہی میں ہیں، مریم وٹو کا دعویٰ
dailyqudrat.pk/293443/
#Activists #fled #BushraBibi #Islamabad #claims #MaryamWatto #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan #Finalcall @ptiofficial.bsky.social
November 27, 2024 at 3:49 AM
بشریٰ بی بی المعروف پنکی پیرنی نے سعودی عرب پر تبرآ کرتے ہوئے قبر پرستی کارڈ کھیلنے کی کوشش کی پیچھے سے یوتھیوں نے کہا یہ پختونخوا ہے #یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو
November 25, 2024 at 4:54 AM
کل دیر سے نکلنے کے نتائج اب برآمد ہو رہے ہیں جب اسلام آباد داخل ہونے کا موقع ہے تو ایسے رات کی ٹھنڈ اور بے خوابی سے چور ورکرز برے حال میں ہیں
November 25, 2024 at 2:46 AM
بیرونی ملکوں میں مقیم یوتھیوں کا پاکستانیوں کیلئے تحفہ
November 18, 2024 at 9:44 AM
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
November 18, 2024 at 1:37 AM