epictetis.bsky.social
@epictetis.bsky.social
جن جیالوں نے فالو کیا ان کا شکریہ 🙏

لیکن یہ ذہن میں رہے اس اکاؤنٹ سے پیپلزپارٹی کی کاسہ لیسی نہیں ہو گی۔۔۔تنقید ہو گی۔

منتخب نمائندے عوام کے آقاؤں کی طرح نہیں ہونے چاہئیں۔۔۔ان کی جواب طلبی ہونا چاہیے۔ اور ہر روز ہونا چاہیے۔ اپنی حمایت کو اصول سے منسلک کیجئے شخصیات سے نہیں۔
November 18, 2024 at 3:08 PM
فلسطینیوں کے لیئے گلے میں رومال ڈال کر ڈرامہ کرنا آسان ہے۔۔۔سندھ انتظامیہ کی طرف سے سڑک پر گھسیٹے جانے والی رومیسا چانڈیو سے معافی مانگنا لیکن ممکن نہیں۔

بلاول بھٹو کی ھٹ دھرمی کو بے نقاب کریں۔ یوں بھی یہ اسٹیبلشمنٹ کے سہولت کار بنے بیٹھے ہیں۔
November 18, 2024 at 3:04 PM
Reposted
Rule #1
November 17, 2024 at 7:46 AM
ناراضگی کہیں اس بات پر تو نہیں کہ پٹہ ایک ہے اور گلے ایک سے زیادہ 😃
پٹہ ڈالنا ہوگا۔
فتنے پر قابو پانا ہوگا۔
اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔

ہر آدمی یہی باتیں کرتا ہے، یہ عوام کی آواز ہے لیکن یہی میں لکھ دوں تو ناراض ہو جاتے ہیں۔
November 18, 2024 at 2:56 PM