Enna Chaudhary
ennachaudhary.bsky.social
Enna Chaudhary
@ennachaudhary.bsky.social
Supporter of The Great Imran Khan ❤️ 💚
#ReleaseImranKhan
#PTI
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے کہا گیا کہ احتجاج ختم کر دیں لیکن میں نے کہا احتجاج ضرور ہو گا۔ عمران خان
November 21, 2024 at 12:10 PM
Reposted by Enna Chaudhary
Final Call
#24Novfinalcall
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
November 21, 2024 at 6:27 AM
اب کوئی مقدمہ باقی نہیں بچا جس میں عمران خان کی ضمانت ئونا باقی ہو امید ہے وہ جلد بائر آجائیں گے.
بیرسٹر سلمان صفدر
November 20, 2024 at 1:17 PM
Reposted by Enna Chaudhary
جلد آرہا اسی شان کے ساتھ ان شااللہ چوبیس نومبر کو قوم خان کو لے کر واپس آئے گی
November 20, 2024 at 12:26 PM
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا.
عمران خان
November 20, 2024 at 5:03 AM
Reposted by Enna Chaudhary
جہاں دفعہ 804 لگ جائے وہاں دفعہ 144 کی حیثیت ختم ہوجاتی ہے
November 18, 2024 at 7:28 PM
Reposted by Enna Chaudhary
اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 18, 2024 at 3:52 PM
Reposted by Enna Chaudhary
مریم اورنگزیب اور شازیہ مری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

‏سیاست کے لبادے میں مقتدرہ کی کنیزوں کو پھر سے آئین، قانون اور جمہوریت کا سبق پڑھانا پڑے گا، ترجمان تحریک انصاف
#24Novfinalcall
November 19, 2024 at 1:11 AM
Reposted by Enna Chaudhary
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان۔
November 18, 2024 at 11:39 AM
Reposted by Enna Chaudhary
چوبیس نومبر کے پوسٹر لگانا جرم بن گیا

گیارہ سالہ کمسن شایان پولیس حراست میں
November 18, 2024 at 10:00 AM
Reposted by Enna Chaudhary
فسطائیت کی انتہا گیارہ سالہ شایان اور مبین نے رات پولیس اسٹیشن میں گزاری صبح جج نے رہا کیا لیکن تاحال نہیں چھوڑا گیا
November 18, 2024 at 10:00 AM
بنے گا عمران...
وزیرِ اعظم پاکستان...✌️
انشاء اللہ
November 18, 2024 at 7:35 AM
24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 7:32 AM