banner
engkhalidpti1986.bsky.social
@engkhalidpti1986.bsky.social
اگر وہ شر پسند ہوتے تو وہ بینک لوٹتے، جلاو گھراو کرتے, میٹرو سٹیشن کو جلاتے، لیکن پی ٹی آئی کے احتجاج میں ایک گملا نہیں ٹوٹا، یہ سیاسی کارکن تھے جن کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ عمران خان کو لے کر جائیں گے" صحافی اسد طور
‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#IslamabadMassacre
December 3, 2024 at 1:20 PM