banner
engkhalidpti1986.bsky.social
@engkhalidpti1986.bsky.social
اس کے لیے أواز اٹھاے زیادہ سے زیادہ شییر کرے
اس سیل کے اندر جو لڑکا قید ہیں
26 نومبر کے رات اس کے بھائی ڈی چوک میں شھید ہوا لاش لینے کیلئے اسلام آباد آیا
پنجاب پولیس نے ان کو وہاں سے گرفتار کر کے بند حوالات کردیا
شھید بھائی کو دیکھنے تک نہیں چھوڑا..
افسوس پاکستان🤕
December 7, 2024 at 10:15 AM
اگر وہ شر پسند ہوتے تو وہ بینک لوٹتے، جلاو گھراو کرتے, میٹرو سٹیشن کو جلاتے، لیکن پی ٹی آئی کے احتجاج میں ایک گملا نہیں ٹوٹا، یہ سیاسی کارکن تھے جن کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ عمران خان کو لے کر جائیں گے" صحافی اسد طور
‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#IslamabadMassacre
December 3, 2024 at 1:20 PM
‏مرشد تینوں رب دیاں خیراں
December 3, 2024 at 1:10 PM
بے شعور دماغ صرف
ایک جزباتی تقریر کی
مار ہوتے ہیں۔۔
کیا یہ سچ ہے ؟
December 3, 2024 at 1:08 PM