banner
echohan56.bsky.social
@echohan56.bsky.social
Reposted
درخواست کی تھی کہ فساد فی الزبان ولوں کو بھی نکیل ڈالیں ڈالرز معافیہ. طیع اللہ جان شاکراعوان اسدطورگرفتارہو چکےہیں۔جب تک عمران ریاض صدیق جان طارق متین ثاقب کھرل، حامد میر وغیرہ کو گرفتارنہیں کیاجاتا یہ جھوٹاپروپیگنڈا یونہی چلتا رہےگا ان کےاکاؤنٹ سے ہمیشہ زہر اگلا جاتا ہے.
November 28, 2024 at 3:18 PM
Reposted

آج بھی کافی سارے اکاؤنٹ پروموٹ کیا۔ پروموشن مطلب ہرگز نہی آپ کو کافی سارے فالورز ملیں۔ آپکی ریچ تب ہی بڑھ پائے گئی جب آپ ایک دوسرے کی پوسٹ کا لائیک ری پوسٹ کرتے ہیں۔ اسطرح آپ کا ہنڈل مضبوط ہوگا۔
پروموشن ایک قسم کا تعارف ہوتا ہے اپنے دوستوں کے ساتھ۔ 🌹❤️🌹 آپ دوستوں کا بہت شکریہ ۔
November 24, 2024 at 2:50 PM
Reposted
🚨🚨پٹواریوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسکائی بیلو پر ہمارا قبضہ ہے تو پھر ذرہ یہ مقابلہ اسکائی بیلو پر جیت کر دیکھائیں✋

نواز شریف کے لئے ری پوسٹ🔁

عمران خان کے لئے لائک ❤️
November 20, 2024 at 1:38 PM