ڈاکـــــــ𝙎𝙃𝘼𝙃𝙕𝘼𝘿ـــــٹر
dsk194.bsky.social
ڈاکـــــــ𝙎𝙃𝘼𝙃𝙕𝘼𝘿ـــــٹر
@dsk194.bsky.social
نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے
ٹرمپ کی کامیابی پر جشن منانے والے سن لیں مسلمانوں کے لیے زمیں تنگ کرنے کی دھمکی دے دی ٹرمپ نے
ٹرمپ کے حامیوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
December 3, 2024 at 7:49 AM
‏پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل Instagram اکاونٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں لاشیں اور خون دیکھایا گیا ہے جبکہ یہ2019 کی ہے اور عمران خان کے دور حکومت کی ہے جب ننکانہ صاحب ڈی ایچ کیو ہسپتال میں دو گروپوں میں فاٸرنگ میں 7 افراد جاں بحق ہوئے
کوڑھ مغز زومبیز سچ سُننا گناہ سمجھتے ہیں
November 30, 2024 at 7:05 AM
November 24, 2024 at 8:24 PM
November 24, 2024 at 8:23 PM
یہ کیا اُٹھا لائے ہو😂😂
November 23, 2024 at 11:59 AM
شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں...گھر کی چھت پر بیٹھیں...لوگوں کے مکان دیکھیں...آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں...کافی یا چائے کا کپ..دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.

اپنے لیے وقت نکالیں...اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں..زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں...!!
November 22, 2024 at 5:13 PM