ڈاکـــــــ𝙎𝙃𝘼𝙃𝙕𝘼𝘿ـــــٹر
dsk194.bsky.social
ڈاکـــــــ𝙎𝙃𝘼𝙃𝙕𝘼𝘿ـــــٹر
@dsk194.bsky.social
نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے
ٹرمپ کی کامیابی پر جشن منانے والے سن لیں مسلمانوں کے لیے زمیں تنگ کرنے کی دھمکی دے دی ٹرمپ نے
ٹرمپ کے حامیوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
December 3, 2024 at 7:49 AM
‏پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل Instagram اکاونٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں لاشیں اور خون دیکھایا گیا ہے جبکہ یہ2019 کی ہے اور عمران خان کے دور حکومت کی ہے جب ننکانہ صاحب ڈی ایچ کیو ہسپتال میں دو گروپوں میں فاٸرنگ میں 7 افراد جاں بحق ہوئے
کوڑھ مغز زومبیز سچ سُننا گناہ سمجھتے ہیں
November 30, 2024 at 7:05 AM
November 24, 2024 at 8:24 PM
November 24, 2024 at 8:23 PM
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
چیچہ وطنی پولیس نے چیچہ وطنی نیشنل ہائی وے بائی پاس سے پی ٹی آئی کے متعد کارکنان بھی گرفتار کرلیے۔

دوسری جانب ساہیوال سے بھی چیچہ وطنی قافلے کے متعد ورکرز گرفتار ہوۓ۔

ساہیوال سے پولیس نے عمران وڑائچ کو بھی گرفتار کرلیا
November 24, 2024 at 8:20 PM
پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے چیچہ وطنی راۓ حسن نواز خاں،رانا مبشر شعیب،رانا جواد احمد چیچہ وطنی بائی پاس قافلے سے گرفتا*

ایم این اے پی ٹی آئی چیچہ وطنی راۓ حسن نواز خاں کو تھانہ سٹی کی پولیس نے نیشنل ہائی وے بائی پاس چیچہ وطنی سے گرفتار کرلیا۔
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 24, 2024 at 8:20 PM
*_🚨‏گوجرہ سے پی ٹی آئی MPA اسد زمان چیمہ نے خوشی خوشی فوٹو سیشن کے بعد گرفتاری دے دی۔
November 24, 2024 at 8:18 PM
فیصل آباد کا پورا قافلہ سارا دن پولیس سے جھڑپیں کرنے کے بعد اب گرفتار ہو گیا ہے
صاحبزادہ حامد رضا، چنگیز خان کاکڑ اور میاں علی سرفراز یہ تین ایم این ایز کارکنوں سمیت گرفتار ہو چکے ہیں۔
November 24, 2024 at 8:18 PM
یہ کیا اُٹھا لائے ہو😂😂
November 23, 2024 at 11:59 AM
شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں...گھر کی چھت پر بیٹھیں...لوگوں کے مکان دیکھیں...آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں...کافی یا چائے کا کپ..دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.

اپنے لیے وقت نکالیں...اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں..زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں...!!
November 22, 2024 at 5:13 PM
Reposted by ڈاکـــــــ𝙎𝙃𝘼𝙃𝙕𝘼𝘿ـــــٹر
ٹحریک انصاف جیسی بدترین موروثی پارٹی اور کوئی نہی ہے
تحریک انصاف ہے کیا ؟
ایک بشری بی بی ایک علیمہ خان جس کو چاہتی ڈانٹ دہتی لیڈران کو جھاڑ دیتی ہیں عہدے آنہوں نے کیا کرنے ویسے ہی ان کا حکم چلتا ہے اور یہی سیاست ہے
سہیل وڑائ
November 21, 2024 at 6:03 AM
Reposted by ڈاکـــــــ𝙎𝙃𝘼𝙃𝙕𝘼𝘿ـــــٹر
کیبنٹ سیکٹری نے کے پی حکومت کو سرکاری طور پر لکھا ہے کہ سٹیٹ مشنری کو پی ٹی آلی کے احتجاج میں استعمال مت کریں یہ بھی اچھا ڈرامہ اور میڈیا کی بددیانتی کہ ایک سرکاری وسائل سے ہوئے احتجاج کو ایک عوامی احتجاج کہتے ہیں
November 21, 2024 at 6:30 AM
Reposted by ڈاکـــــــ𝙎𝙃𝘼𝙃𝙕𝘼𝘿ـــــٹر
جب پی ٹی آئی کے سب رہنما یہ کہہ رہے کہ بات چیت انہی سے کریں گے جن کے پاس طاقت ہے تو وہ یہ بھی تسلیم کر رہے کہ طاقت وروں سے ڈیل ان کی شرائط پر ہوتی ہے
‏ان کی شرائط بہت واضح ہیں اور پہلی شرط پبلک میں نو مئی کی معافی اور غلطی تسلیم کرنا ہے
‏دیکھو یہ ڈیل کب فائنل ہوتی ہے
November 21, 2024 at 7:59 AM