یوتھیوں کا علاج
banner
drnomankhawar.bsky.social
یوتھیوں کا علاج
@drnomankhawar.bsky.social
پاکستان زندہ باد
مجھے اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ میرے وطن کی عزت وتکریم ، شان و شوکت ،خوبصورتی اور اس میں رہنے والے لوگوں کے وقار کو رہتی دنیا تک قائم و دائم اور آباد رکھے آمین ثم آمین
December 1, 2024 at 2:11 PM
ایک عینی شاھد کے مطابق کل ہزاروں لاشیں تھی ایک نے خود گھر فون کر کے کہا “بھائی جان میں فوت ہوگیا ہوں آپ آ کر میری کمر ہی کھجا دو گے؟”
November 28, 2024 at 1:49 AM
کمال ہے یہ بندہ بھی کیا ظالم ایڈیٹنگ کرتا ہے
November 18, 2024 at 7:56 PM
تمام پٹواری بھائیوں سے مشورہ درکار ہے کیا اس بندے کو فالو بیک دیا جائے یا نہیں
November 18, 2024 at 7:48 PM
آہو سچی گل اے
November 18, 2024 at 7:04 AM