یوتھیوں کا علاج
banner
drnomankhawar.bsky.social
یوتھیوں کا علاج
@drnomankhawar.bsky.social
پاکستان زندہ باد
مجھے اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ میرے وطن کی عزت وتکریم ، شان و شوکت ،خوبصورتی اور اس میں رہنے والے لوگوں کے وقار کو رہتی دنیا تک قائم و دائم اور آباد رکھے آمین ثم آمین
آج کی تاریخ
06-12-24
آدھی پوری
اور دو درجن
December 6, 2024 at 11:10 AM
عمران خان کی آخری امید بھی دم توڑ گئی۰
December 4, 2024 at 10:31 AM
December 1, 2024 at 2:11 PM
سوال :-
گولی کیوں چلائی
جواب :-
ریاست کو انگلی کیوں کروائی
December 1, 2024 at 11:18 AM
Reposted by یوتھیوں کا علاج
‏اہم خبر:

نیازی نشئی کے اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی جھوٹی اموات اور جعلی خبریں ڈیلیٹ ہونا شروع۔

اب تک 4 افراد اور ان کے جنازوں کی تصاویر ہٹائی جا چکی ہیں۔ دنیا بھر سے انہیں جھوٹ پھیلانے پر بڑی تعداد میں لعن طعن موصول ہو رہی ہیں۔
November 30, 2024 at 7:07 PM
ایک عینی شاھد کے مطابق کل ہزاروں لاشیں تھی ایک نے خود گھر فون کر کے کہا “بھائی جان میں فوت ہوگیا ہوں آپ آ کر میری کمر ہی کھجا دو گے؟”
November 28, 2024 at 1:49 AM
اُس کو دو آپشن دیے گئے،
سنگ جانی یا " نَس جا نی".
حسب روایت اُس نے دوسرا آپشن استعمال کیا😹
😂میوزک😂
November 27, 2024 at 3:58 PM
پیرنی پشاور میں24نومبر احتجاج کیلئےمیٹنگ کر رہی تھی ایک ایم پی اےنےتویہ بھی کہہ دیااگرپیرنی پاکپتن سے٢ہزار لوگ لےآئےتوہم20ہزار لےآئیں گے لوگ تنگ آگئےہیں روز روزاحتجاج سے
جب صنم جاوید اورشہبازگل آپ کےہیرو ہوں،عمران ریاض معیدپیرزادہ،صدیق جان آپ کےصحافی ہوں توپھرملک کوکسی اور نےنہیں آپ نےبرباد کیاہے
November 20, 2024 at 2:43 AM
‏جو ڈالر خور یوٹیوبرز، یوتھئے ن لیگ کو smog کا ذمہ دار قرار دے رہے تھے دو دن سے نکلی دھوپ پر حیران پریشان ہیں کہ اب کریڈٹ جیل میں بیٹھے کپتان کو کیسے دیں؟
November 18, 2024 at 8:10 PM
کمال ہے یہ بندہ بھی کیا ظالم ایڈیٹنگ کرتا ہے
November 18, 2024 at 7:56 PM
تمام پٹواری بھائیوں سے مشورہ درکار ہے کیا اس بندے کو فالو بیک دیا جائے یا نہیں
November 18, 2024 at 7:48 PM
آہو سچی گل اے
November 18, 2024 at 7:04 AM
میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے پاکستان پہچتے ہی سموگ ایسے غائب ہوا جیسے اپنے مالکوں کے ڈر سے مراد سعید غائب ہوا 😉😀🙏
November 18, 2024 at 6:56 AM
بڑی خبر
لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دیا
یہ خبر ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہتے تھے نواز شریف نے پاکستان کا پیسہ لندن میں لگا کر اپنے بچوں کو ارب پتی بنایا ہےh
November 18, 2024 at 6:04 AM
فائنل کال کو کامیاب بنانے کے لئے بندے لاؤ ورنہ گھر جاؤ۔
بشریٰ بی بی نے علی امین گنڈاپور کو کل رات سی ایم ہاؤس پشاور اجلاس میں سرعام دھمکی دے ڈالی
علی امین کی پوزیشن اس وقت رضیہ جیسی ہے اور پنکی اور علیمہ خان غنڈیاں بنی ہوئ ہیں۔
November 18, 2024 at 5:56 AM
پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ

24 نومبر کے احتجاج کے لیے
بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ
وہ"گھریلو عورت"ہے

تو پھر کیا
24 نومبر کے احتجاج میں
جتنی عورتیں جائیں گی وہ
"بازاری عورتیں"ہونگیں؟

ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے
وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔

اور
پٹواری بھی
November 18, 2024 at 5:51 AM
پاکستان زندہ باد
مجھے اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ میرے وطن کی عزت وتکریم ، شان و شوکت ،خوبصورتی اور اس میں رہنے والے لوگوں کے وقار کو رہتی دنیا تک قائم و دائم اور آباد رکھے آمین ثم آمین
November 17, 2024 at 11:09 PM