*شکر کو زندگی میں شامل کیجئے*
*شکر کو زندگی میں شامل کیجئے*
صبح بخیر
پیغام صبح
صبح بخیر
پیغام صبح
سبزیوں کا دشمن ۔ سردیوں کا شہزادہ
قابلِ عزت، نورچشم ، شہنشاہوں کے شہنشاہ
ساگ شریف صاحب تشریف لا رہے ہیں 🇵🇰
سبزیوں کا دشمن ۔ سردیوں کا شہزادہ
قابلِ عزت، نورچشم ، شہنشاہوں کے شہنشاہ
ساگ شریف صاحب تشریف لا رہے ہیں 🇵🇰
صبح بخیر
ہر اس چیز سے ہر اس رنگ سے محبت کریں جو آپ کی مرجھائی روح میں نئی زندگی اور نئی امید کو جگائے رکھتا ہے.!!

"غیبت" وہ دیمک ہے جو آپ کی جمع کی ہوئی تمام نیکیوں کو کھا جاتی ہے...!!🌹♥️🌹

👈بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے
آپ سب یہ کام کریں!
ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا 🙏

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

رَبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا
اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما۔
رَبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا
اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما۔
یہ پیسے کہاں سے آئے؟
یہ پیسے کہاں سے آئے؟
*وہاں آپ کا اخلاقی فرض بنتا ہے کہ تعلق کو اس انسان کے پاؤں کی بیڑی نہ بنائیں بلکہ اس انسان کو اس بوجھ سے ہمیشہ کے لئے آزاد کر دیں💯💓👍*۔

السلام علیکم!
السلام علیکم!
فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی

ان میں سے کونسا صحافی پرفیشنل اور دیانتدار ہے۔
1- عمران ریاض
2- کامران شاہد

کرپشن لوٹ مار کرنے میں تو ایک دن ناغہ نہیں کیا اب حساب دیتے ہوئے خیبرپختونخوا میں پناہ لے کر بیٹھ گئی

دفعہ 144 کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے جاری کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد
کسی بھی قسم کی مذہبی سیاسی سیکٹیرین یا اجتماع پر پابندی عائد

اکتوبر 2024 میں کل آئی ٹی ایکسپورٹس
330 ملین امریکی ڈالر رہی ہیں۔
جبکہ اکتوبر 2023 میں یہ فگر 238 ملین امریکی ڈالر تھی

کیا ان کو اپنے والدین کی عزت کا کوئی خیال نہیں ؟