Dr Naeem Ishaq
drnaeemmehar.bsky.social
Dr Naeem Ishaq
@drnaeemmehar.bsky.social
President SMT&YMT District Okara
Pinned
My stater pack
عشر کن کو دیا جا سکتا ہے ؟؟
May 14, 2025 at 3:43 PM
🍽新じゃがと豚ロースのころころ丼
片栗粉を軽く振ってオイスターソース
で味付けのシンプルおかず😋
今日もお疲れさまでした😆🙏
#青空ごはん部 
#自炊班 
#おうちごはん
March 12, 2025 at 2:53 PM
Tags from the last 30 minutes 🧭:

1. #art
2. #Trump
3. #OC
4. #BookSky
5. #fanart
6. #Ukraine
7. #Resist
8. #digitalart
9. #poetry
10. #Tesla

Ad: @terraprotege.bsky.social
March 12, 2025 at 2:51 PM
Tags from the last 30 minutes 🧭:

1. #art
2. #Trump
3. #booksky
4. #oc
5. #Resist
6. #fanart
7. #Ukraine
8. #Tesla
9. #poetry
10. #CatsOfBluesky

Ad: @terraprotege.bsky.social
March 12, 2025 at 2:51 PM
Words from the last 30 minutes 🧭:

1. Trump
2. Tesla
3. Musk
4. Lives
5. Economy
6. Themselves
7. Tariffs
8. Russia
9. Republican
10. Putin

Ad: @terraprotege.bsky.social.
March 12, 2025 at 2:50 PM
🇨🇳China has conducted the first flights of two distinct 6th-generation fighter jet prototypes developed by Chengdu and Shenyang. The Chengdu prototype emphasizes advanced capabilities with a tri-engine configuration, delta wings, and a larger frame.
March 12, 2025 at 12:12 AM
*جب منفی سوچیں دماغ پر حاوی ہونے لگیں اور دل پریشان ہو تو اپنی زبان پر رب کا ذکر جاری رکھیں،* استغفار اور درود شریف کی تسبیح کرتے رہیں۔ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی..... اور

*شکر کو زندگی میں شامل کیجئے*
December 25, 2024 at 4:41 AM
چوبیس نومبر کو جس طرح تحریک انتشار کا جنازہ نکالا گیا بالکل اسی طرح بہت جلد عمران نیازی کا بھی جنازہ اٹھنے والا اڈیالہ سے
December 1, 2024 at 12:54 PM
ٹر جان اک وار تے فیر ماواں لبھدیاں نہیں
December 1, 2024 at 12:52 PM
السلام علیکم!
صبح بخیر
پیغام صبح
November 26, 2024 at 1:17 AM
‏وہ غریب سٹوڈنٹ جو اپنے اخراجات نہیں اٹھا سکتے ہیں وہ مجھ سے رابطہ کریں انشاءاللہ دعا دیں گے نوٹ ایزی پیسہ یا جیز کیش اکاؤنٹ ہونا چاہیے شکریہ
November 25, 2024 at 12:40 PM
بریکینگ نیوز
سبزیوں کا دشمن ۔ سردیوں کا شہزادہ
قابلِ عزت، نورچشم ، شہنشاہوں کے شہنشاہ
ساگ شریف صاحب تشریف لا رہے ہیں 🇵🇰
November 25, 2024 at 12:36 PM
کامیابی کا ہر راستہ مشکلات سے بھرا ہوتا ہے۔ اگر آپ ان مشکلات کو عبور کرکے آگے بڑھنے کا حوصلہ نہیں رکھتے، تو بہتر ہے کہ اس سفر کی شروعات ہی نہ کریں۔
November 23, 2024 at 3:28 PM
السلام علیکم!
صبح بخیر

ہر اس چیز سے ہر اس رنگ سے محبت کریں جو آپ کی مرجھائی روح میں نئی زندگی اور نئی امید کو جگائے رکھتا ہے.!!
November 22, 2024 at 1:19 AM
نصیحت آموز باتیں

ہر اُس شخص کے ساتھ مخلص رہیں، جسکی ایک اچھی بات آپ کا دل بہلانے کا سبب بنتی ہو
جس کے ایک مزاحیہ جملے سے آپ کا چہرہ کھلکھلا اٹھا ہو،
جس کی نصیحت سے آپکے کردار میں نکھار پیدا ہوا ہو،
مخلص رہیں تا کہ آپ کے ساتھ مخلص رہا جائے
November 22, 2024 at 1:17 AM
السلام علیکم!
صبح بخیر

ضرور قبول ہوں گی تمہاری دعائیں، یہ وعدہ ہے اللہ کا۔ اللہ تمہاری بہتری کے لیے تاخیر ضرور کرتا ہے، لیکن وہ بھولتا نہیں۔ ❤️
November 22, 2024 at 1:13 AM
اس بار فسادیوں کو اتنے چھتر پڑنے ہیں کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے
November 21, 2024 at 2:11 PM
السلام علیکم!
صبح بخیر

"غیبت" وہ دیمک ہے جو آپ کی جمع کی ہوئی تمام نیکیوں کو کھا جاتی ہے...!!🌹♥️🌹
November 21, 2024 at 1:49 AM
السلام علیکم!

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دھرتی پر رب کائنات کے آخری نبی اور رسول ہیں ۔
آپ کے بعد کسی کو نبوت نہیں دی جائے گی ۔
قیامت تک آنے والے ہر انسان کی نجات دامن مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ وابستہ کر دی گئی ھے۔
اس مبارک عقیدے کو عقیدہ ختم نبوت کہتے ہیں ۔
November 20, 2024 at 1:26 AM
السلام علیکم!

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دھرتی پر رب کائنات کے آخری نبی اور رسول ہیں ۔
آپ کے بعد کسی کو نبوت نہیں دی جائے گی ۔
قیامت تک آنے والے ہر انسان کی نجات دامن مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ وابستہ کر دی گئی ھے۔
اس مبارک عقیدے کو عقیدہ ختم نبوت کہتے ہیں ۔
November 20, 2024 at 1:25 AM
بریکنگ نیوز:
اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے،
آرمی چیف
November 19, 2024 at 8:18 PM

👈بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے
آپ سب یہ کام کریں!
ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا 🙏
November 19, 2024 at 1:21 PM
جو عورتیں روز روز یہ طعنہ مارنا شروع کردیں کہ میں نے نہیں رہنا آپ کے ساتھ تو ایسی عورتوں کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہیے
November 19, 2024 at 8:53 AM
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
November 19, 2024 at 2:16 AM
السلام علیکم!

رَبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا
اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما۔
November 19, 2024 at 2:15 AM