Dr Ahmed jawad
drjawad.bsky.social
Dr Ahmed jawad
@drjawad.bsky.social
November 29, 2024 at 6:54 PM
قتل عام کے 20 گھنٹے بعد کی تصویر( مانسہرہ سرکٹ ھاؤس)
November 29, 2024 at 6:53 PM
کفن ڈی چوک میں رہ گئے اور لاشیں گھروں کو بھاگ گئیں ۔۔
November 29, 2024 at 6:48 PM
بیریسٹر سیف 15 ہزار والا قالین 15سو روپے میں بیچتے ہوئے ۔
November 26, 2024 at 8:07 PM
دس لاکھ لوگ دس منٹ میں غائب ۔
انقلاب پہلی رات ہی دھواں مار گیا ۔
November 26, 2024 at 8:01 PM
تین دن میں اسلام آباد پہنچنے والا انقلاب
تین منٹ میں واپس kpk پہنچ گیا ۔
November 26, 2024 at 7:46 PM
Reposted by Dr Ahmed jawad
‏اخے میرا ساتھ نہیں چھوڑنا تم لوگوں نے میرے میوں میوں کو واپس لیکر ھی جانا ھے سب سے پہلے خود ساتھ چھوڑ کر بھاگ گئی
November 26, 2024 at 7:06 PM
November 26, 2024 at 6:58 PM
Reposted by Dr Ahmed jawad
‏ بریکنگ نیوز ملتان سمیت جنوبی پنجاب سے کوئی بڑا قافلہ ابھی تک اسلام آباد رسم تشریف کٹوائی کے لیے روانہ نہ ہونے کے جرم میں پنکی پیرنی نے عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو پارٹی سے نکال دیا 😂😂😂😂
November 24, 2024 at 7:04 AM
November 24, 2024 at 7:06 AM
November 23, 2024 at 8:24 AM
Reposted by Dr Ahmed jawad
24 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے 10 وزراء سمیت 65 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور یہ لوگ پھر سے احتجاج کی کال دے چکے ہیں اب پاکستان کے باشعور عوام کو سوچنا چاہیے کہ یہ ملک دشمن جماعت کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
November 21, 2024 at 12:24 PM
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو ؟؟
November 22, 2024 at 10:21 AM
November 22, 2024 at 10:06 AM
Reposted by Dr Ahmed jawad
‏بارہا کہا ہے، آج پھر دوہرانا پڑے گا کہ پی ٹی آئی کا سب سے بڑا مسئلہ صبر کی کمی اور زبان پر تالہ لگانے سے انکار ہے۔ حامیان کو گرمانے کے لئے ہر وقت کچھ نہ کچھ بولتے رہنے کی عادت میں نمک مرچ اتنا تیز کر دیتے ہیں کہ نتیجتاً ان کے لئے مشکلات کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ جاتی ہیں۔
November 21, 2024 at 5:07 PM
پاکستان میں سب سے آسانی سے بکنے والا چورن مذھب ہی ہے ۔
ٹیریان کا والد جو ایک وقت میں ایک پیگ سے زیادہ نہیں پیتا تھا ، وہ اب شریعت کا سب سے بڑا علمبردار بن کر ابھرا ہے ۔
November 21, 2024 at 6:23 PM
Reposted by Dr Ahmed jawad
‏کے پی کے میں پی ٹی ائی کی حکومت موجود ہے یونیورسٹی کی ضرورت نہیں

لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہنا یہاں کے پی کے کی حکومت یے۔ یونیورسٹی کی ضرورت نہیں
November 21, 2024 at 1:28 PM
Reposted by Dr Ahmed jawad
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1800 پوائنٹس کا بڑا اضافہ 100 انڈیکس 97390 پوائنٹس پر پہنچ گیا پاکستانی اسٹاک مارکیٹ 54 فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی 80 فیصد ریٹرن کے ساتھ ارجنٹائن کی مارکیٹ دنیا کی پہلی بہترین مارکیٹ بن گئی۔
November 21, 2024 at 10:58 AM
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں

فریحہ نقوی
November 21, 2024 at 11:05 AM
Reposted by Dr Ahmed jawad
پشاور میں آگ لگ گئی تین دن بھجائی نا جا سکی تب صحافی بنے تحریک انصاف کے ورکرز نے بین کئیے کہ مرکز نے کے پی کی گاڑیاں پکڑ لی جو ریسکیو کرتی تھی اب ان میں سے ایک بے غیرت نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے
November 21, 2024 at 5:54 AM
Haseeb
November 21, 2024 at 8:57 AM
November 21, 2024 at 8:32 AM
Save the sparrow
November 21, 2024 at 8:27 AM
Reposted by Dr Ahmed jawad
First lady of United States of America is already pregnant.
November 17, 2024 at 8:09 AM