Hassan Dost Baloch
banner
dostbaloch.bsky.social
Hassan Dost Baloch
@dostbaloch.bsky.social
Founder member & Central Junior Joint Secretary of @BNMovement
#سرفراز_بھٹی‬⁩ کاجھتہ جن کی سربراہی وہ پیسے کے حصول کیلئے کر رہے ہیں ۔
‏رہی بات لڑنے کی بلوچ سرمچار اپنے وطن کی دفاع کیلئے لڑرہے ہیں جبکہ یہ جھتے دو پیسے کیلئے
‏میدان جنگ میں فوجیوں کا پتلون رسوا ہے اب سرفراز کے ہاتھوں پگڑی کی تاریخ رسوا ہوگی
‏اب بھاگنے میں نمبر 1 آگے سرفراز کا جھتہ پیچھے۔
November 30, 2024 at 1:42 PM
آواران: جبری گمشدگیوں کیخلاف سیمینار میں لوگوں کو شرکت سے روکنے کیلئے حکام نے ٹراسپورٹ بند کردی، لوگ سیمینار میں شرکت کیلئے کئی کلومیٹر پیدل سفر کرکے آرہےہیں۔
خیال رہے کہ جبری لاپتہ دلجان کیلئے دھرنا گاہ پر آج ایک سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سمی دین بلوچ خطاب کریں گی
November 27, 2024 at 4:02 PM