Hassan Dost Baloch
banner
dostbaloch.bsky.social
Hassan Dost Baloch
@dostbaloch.bsky.social
Founder member & Central Junior Joint Secretary of @BNMovement
@BNMovement_ has announced its programs 26 - 29 March 2025 for this year’s #Geneva Human rights session, just like every year.
We urge human rights organizations and representatives of oppressed nations to participate in these events.
March 3, 2025 at 11:02 AM
اپنے سیاسی ہمسفر سفیر بلوچ کو بی این ایم میں خوش آمدید کہتے ہے ۔ سفیر بلوچ بی ایس او کے سابقہ سیکرٹری جنرل رہ چکے ہیں ۔ ایسے دوستوں کی شمولیت سے بی این ایم کو منزل مقصود تک پہنچنے میں مدد ملے گی۔
January 6, 2025 at 7:01 PM
پاکستانی فوج معصوم لوگوں کو کبھی شیعہ سنی ،وھابی ،نمازی واہلسنت جبکہ بلوچوں کوبلوچ ،براہوئی کے نام پر ناکام تقسیم کے بعد بلوچ کو مذہب کے نام پر ناکام تقسیم کرکے مذہب کے نام پر فوج میں شامل ہونے کی ناکام کوشش کررہے ہیں ۔ بلوچ تو کیا اب پنجابی بھی اس ناپاک فوج میں شامل ہونے کیلئے راضی نہیں ہیں ۔
January 2, 2025 at 9:05 PM
تاریخ میں بلوچ خواتین بلوچ سماج میں ہمیشہ سے صف اول میں قیادت کرتی رہی ہے اور ہمیشہ قیادت کرتی رہے گی۔ ۔
December 3, 2024 at 10:31 AM
#سرفراز_بھٹی‬⁩ کاجھتہ جن کی سربراہی وہ پیسے کے حصول کیلئے کر رہے ہیں ۔
‏رہی بات لڑنے کی بلوچ سرمچار اپنے وطن کی دفاع کیلئے لڑرہے ہیں جبکہ یہ جھتے دو پیسے کیلئے
‏میدان جنگ میں فوجیوں کا پتلون رسوا ہے اب سرفراز کے ہاتھوں پگڑی کی تاریخ رسوا ہوگی
‏اب بھاگنے میں نمبر 1 آگے سرفراز کا جھتہ پیچھے۔
November 30, 2024 at 1:42 PM
پتہ نہیں اس قوم کو کیوں اتنی دیر بعد ہوش آجاتی ہے ؟
November 29, 2024 at 12:46 PM
پاکستانی فورسز نے قلات سے بزرگ ⁧‫#سید_حسین_شاہ‬⁩ کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ یاد رہے کہ سید حسین شاہ کے فرزند سید اختر شاہ پہلے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیا جاچکا ہے۔
November 29, 2024 at 10:55 AM
#Hatim_Baloch Student of law.
Abducted from Gulshan e iqbal #Karachi by Pakistani security agencies.
#ReleaseHatimBaloch
November 28, 2024 at 10:18 AM
سینئر صحافی #مطیع_اللہ_جان کی پاکستانی نامعلوم اغواء کاروں کے ہاتھوں اغواء کی مذمت کرتے ہیں ۔
#ReleaseMateehUllahJan
November 28, 2024 at 10:17 AM
آواران: جبری گمشدگیوں کیخلاف سیمینار میں لوگوں کو شرکت سے روکنے کیلئے حکام نے ٹراسپورٹ بند کردی، لوگ سیمینار میں شرکت کیلئے کئی کلومیٹر پیدل سفر کرکے آرہےہیں۔
خیال رہے کہ جبری لاپتہ دلجان کیلئے دھرنا گاہ پر آج ایک سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سمی دین بلوچ خطاب کریں گی
November 27, 2024 at 4:02 PM
‏57 واں سال مبارک ہو !
‏بی ایس او سیاسی ورکرز کی وہ درس گاہ ہے جو رہتی دنیا تک قائم و دائم رہیگی
November 26, 2024 at 10:21 PM
We are strongly condemns the extrajudicial killing of 16-year-old #Israr_Baloch in Dannuk, Turbat, #Balochistan.
#StopBalochGenocide
November 26, 2024 at 12:25 PM