Nadia Ahmed
banner
diyyaahmed.bsky.social
Nadia Ahmed
@diyyaahmed.bsky.social
~Writer~
‏دسمبر آگیا جاناں
‏کہ پھر اک سال
‏تیری یاد کے سمندر میں
‏اتر کر جانے والا ہے۔
‏بہت سی ان کہی باتیں
‏ہمیں تحریر کرنی ہیں
‏محبت کی نئی نظمیں
‏ہمیں اس بار لکھنی ہیں
‏مگر جاناں '
‏وہی راتیں
‏وہی شامیں
‏وہی خوشبو
‏وہی نظمیں
‏مجھے ہر وقت کہتی ہیں
‏دسمبر لوٹ آیا ہے
December 2, 2024 at 6:40 PM
‏⁧‫#یہ_کیا_اٹھا_کر_لاۓ_ہو‬⁩ 🥹
November 22, 2024 at 2:36 PM
‏ہم زمانے کی نگاہوں میں کبھی گُمنام تھے
‏اپنے چرچے کر رہی ہیں شہر کی محفلیں 🤗💕
‏In shaa Allah coming really soon
‏My new drama ⁦‪#Shikwa‬⁩ 🙌
November 20, 2024 at 3:16 PM
رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے

#faizahmedfaiz #poetry #nadiaahmed #autumn
November 18, 2024 at 6:03 PM
ہیلو گائز!
November 17, 2024 at 5:24 PM