کہ پھر اک سال
تیری یاد کے سمندر میں
اتر کر جانے والا ہے۔
بہت سی ان کہی باتیں
ہمیں تحریر کرنی ہیں
محبت کی نئی نظمیں
ہمیں اس بار لکھنی ہیں
مگر جاناں '
وہی راتیں
وہی شامیں
وہی خوشبو
وہی نظمیں
مجھے ہر وقت کہتی ہیں
دسمبر لوٹ آیا ہے
کہ پھر اک سال
تیری یاد کے سمندر میں
اتر کر جانے والا ہے۔
بہت سی ان کہی باتیں
ہمیں تحریر کرنی ہیں
محبت کی نئی نظمیں
ہمیں اس بار لکھنی ہیں
مگر جاناں '
وہی راتیں
وہی شامیں
وہی خوشبو
وہی نظمیں
مجھے ہر وقت کہتی ہیں
دسمبر لوٹ آیا ہے
I’m not here to fit into your world.
I’m here to create my own.
I’m not here to fit into your world.
I’m here to create my own.
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 🤔
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 🤔
باجوہ: یہ ہمارا باندر ہے فری تماشہ دکھاتا چابی سے چلتا ہے
باجوہ: یہ ہمارا باندر ہے فری تماشہ دکھاتا چابی سے چلتا ہے
اپنے چرچے کر رہی ہیں شہر کی محفلیں 🤗💕
In shaa Allah coming really soon
My new drama #Shikwa 🙌
اپنے چرچے کر رہی ہیں شہر کی محفلیں 🤗💕
In shaa Allah coming really soon
My new drama #Shikwa 🙌
دھند والی گڈ مارننگ
ان دھندلے دنوں میں چڑیلوں کو خصوصی احتیاط کرنی چاہیئے
ویسے کہیں یہ بنی گالہ کی ٹریفک تو روٹ بدل کے ملتان نہیں نکل پڑی تھی 🤔
دھند والی گڈ مارننگ
ان دھندلے دنوں میں چڑیلوں کو خصوصی احتیاط کرنی چاہیئے
ویسے کہیں یہ بنی گالہ کی ٹریفک تو روٹ بدل کے ملتان نہیں نکل پڑی تھی 🤔
Cheese & Mushroom آملیٹ والی گڈ مارننگ ہے۔ خبر یہ ہے کہ ایکس سے مسلسل نیلے آسمان کی طرف اڑان بھرنے کا سلسلہ جاری و ساری ہے
لگے رہو منا بھائی سواری لبھے ناں لبھے اسپیڈ ایک سو نوے 🙌
Cheese & Mushroom آملیٹ والی گڈ مارننگ ہے۔ خبر یہ ہے کہ ایکس سے مسلسل نیلے آسمان کی طرف اڑان بھرنے کا سلسلہ جاری و ساری ہے
لگے رہو منا بھائی سواری لبھے ناں لبھے اسپیڈ ایک سو نوے 🙌
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
#faizahmedfaiz #poetry #nadiaahmed #autumn
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
#faizahmedfaiz #poetry #nadiaahmed #autumn
توا چکن کا لنچ کرلیا ہے آپ سب اپنا اپنا دیکھ لیں
🤷🏻♀️
توا چکن کا لنچ کرلیا ہے آپ سب اپنا اپنا دیکھ لیں
🤷🏻♀️
دھڑکنیں کوئی سن رہا ہوگا
دھڑکنیں کوئی سن رہا ہوگا
اشفاق احمد
اشفاق احمد